Tag Archives: Aware International

پشاور میں نجی اسکول کے قریب دھماکا، 2 بچے زخمی

پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا نجی بینک اور اسکول کے قریب ہوا، جس کے بعد …

Read More »

راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر لڑکے سے زیادتی

اسلام آباد میں راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر 14 سال کے لڑکے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق صادق آباد کے رہائشی لڑکے سے 2 افراد نے اسلحہ کی نوک پر زیادتی کی۔پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نازیبا وڈیو ریکارڈ کرکے …

Read More »

حج کے لیے کورونا ویکسین کی ششرط ختم کردی گئی

سال 2024ء میں حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی ہے ۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء کے لیے عازمینِ حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق ملک میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی …

Read More »

اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا

حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بھی بڑھا دیا، درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیئے۔اس وقت خان یونس میں بے گھر فلسطینی بڑی تعداد میں موجود ہیں جنہیں علاقہ چھوڑنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔غیرملکی …

Read More »

غیر ملکی سیاح نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

پشاور میں سیاحت کیلئے آنے والے اٹلی کے شہری نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق واقعہ مراد آباد میں پیش آیا۔پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سیاح کی شناخت جو شوا موائسز ورگاس کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے …

Read More »

احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ، عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں مرزا شہزاد اکبر، ضیاء المصطفیٰ نسیم، زلفی بخاری اور فرحت شہزادی سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری …

Read More »

بلوچستان کے کس علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار کی تحصیل وڈھ اور گرد و نواح میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کا مرکز خضدار شہر سے …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فلسطینی صحافیوں پر ٹینکوں سے فائرنگ

غزہ میں اسرائیلی فوج نے صحافی پر ٹینکوں سے فائرنگ کردی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ میں صحافیوں اور فوٹوگرافروں پر گولیاں برسائی ہیں، تاہم وہ محفوظ رہے، فلسطینی صحافی معتز عزیزہ نے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں سے فائرنگ اور سڑک پر شہریوں کو نشانہ بنانے …

Read More »

سابق چیئرمین عمران خان بشریٰ بی بی سے کئی بار نکاح سے پہلے ملے، عون چوہدری

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیان پر رد عمل دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کی شکل دیکھی ہی تب تھی جس دن نکاح کیا تھا۔عون چوہدری نے کہا کہ …

Read More »

انسانی گردے فروخت کرنیوالے گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

لاہور میں گردوں کی پیوندکاری کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ستوکتلہ پولیس نے انسانی گردے فروخت کرنے والے گینگ کے3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت رضا مسیح ، لیاقت اور ذوالفقار کے نام سے ہوئی ہے، جوغریب لوگوں کو پیسوں کا لالچ دے کر گردہ لیتے …

Read More »