Tag Archives: Aware International

بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواستِ ضمانت …

Read More »

ذوالفقار بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی براہ راست سماعت

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ میں 11 سال بعد سماعت جاری ہے جسے براہ راست نشر کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بنچ سابق وزیراعظم سے …

Read More »

ڈی آئی خان: تھانہ درابن پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے۔ پولیس کا …

Read More »

غیرشرعی نکاح کیس؛عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ سنا دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس  میں درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ سنادیا، عدالت نے درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے  فریقین کو نوٹسز جاری  کر دیئے،سینئر سول جج قدرت اللہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہاکہ سابق چیئرمین پی …

Read More »

یک بار پھر ہندوستان نے کشمیریوں سے نفرت کا اظہار کیا، مشعال ملک

وزیر اعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر ہندوستان نے کشمیری قوم سے نفرت کا اظہار کیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے “دنیا نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا …

Read More »

رومانوی تعلقات کی حفاظت کی جانی چاہیے: ہانیہ عامر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ رومانوی تعلقات کی حفاظت کرنی چاہیے کیونکہ یہ بہت نازک ہوتے ہیں۔ معروف ادکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے عاصم سے بریک اپ کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ …

Read More »

کینگروز کیخلاف سیریز: شاہینوں کی تیاریوں کا آغاز، پرتھ میں بھرپور پریکٹس

قومی ٹیم نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ شاہینوں نے واکا گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس کی جس میں فزیکل فٹنس کے ساتھ ساتھ بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں کو دور کرنے پر توجہ دی گئی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور …

Read More »

خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا، راہداری ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو لاہور سے کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کے راہداری ریمانڈ کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا کہ ملزمہ کا کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت سے وارنٹ …

Read More »

آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی

آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا، رواں سال پٹرولیم لیوی کا ہدف869 ارب سے بڑھا کر918 …

Read More »

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 3، قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توڑ پھوڑ کے 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواستوں پر سماعت کی، دوران سماعت پراسیکیوٹر راجہ نوید …

Read More »