عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جمعے کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔اگرچہ جمعہ کو قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے …
Read More »Tag Archives: Aware International
اسرائیل فلسطین تنازعے میں 63 صحافی جاں بحق
عالمی صحافتی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) کا کہنا ہے کہ موجودہ اسرائیل فلسطین تنازعے میں 63 صحافی مارے جاچکے ہیں۔سی پی جے کے اعلامیے کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 56 فلسطینی رپورٹر جاں بحق ہوچکے ہیں جب میں چار اسرائیلی اور تین لبنانی رپورٹر بھی مارے …
Read More »مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں …
Read More »پی این ایس طغرل کا عمان کا دورہ
پی این ایس طغرل نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کی تکمیل پر عمان کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سلالہ بندرگاہ پر عمانی بحری حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ نے مزید بتایا ہے کہ جہاز …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق
اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا، ایزن ہاور اسٹیڈیم نیویارک سے 25 کلومیٹر دور لانگ …
Read More »ٹانک پولیس لائنز پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں صبح سویرے پولیس لائنز پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے، …
Read More »پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ختم
پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ختم ہوگیا۔ آسٹریلیا نے 7 وکٹ پر 476 رنز بنا لیے ہیں۔آسٹریلوی بیٹر مچل مارش 90 اور پیٹ کمنز 9 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔آج آسٹریلیا نے اپنی پہلی نامکمل اننگ 5 وکٹ پر 346 رنز سے دوبارہ شروع کی۔پہلے دن …
Read More »لاہور میں 15کی کالز پر پولیس کی بروقت کارروائیوں سے کرائم ریٹ کم ہوگیا، سی سی پی او لاہور
سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے کہاکہ 15کی کالز پرپولیس کی بروقت کارروائی کی بدولت صوبائی دارالحکومت میں کرائم ریٹ کم ہوا ہے۔بلال صدیق کمیانہ نے کہاکہ ڈکیتی، چوری اورراہزنی سمیت جرائم کی وارداتوں میں ملوث عادی وپیشہ ور مجرمان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ صوبائی دارالحکومت …
Read More »سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دیدی
سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کا کہناہے کہ جسٹس مظاہرنقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس پر کونسل نے ان کی درخواست متفقہ طورپرمنظورکرلی ہے۔ذرائع کے مطابق درخواست منظور ہونے کے بعد سپریم جوڈیشل …
Read More »توشہ خانہ کیس : سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی جس میں نیب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔سماعت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved