اقوامِ متحدہ کی جانب سے دوبارہ پابندیاں عائد کیے جانے پر ایران نے خبردار کیا ہے کہ اس اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا۔2006ء سے 2010ء کے درمیان سلامتی کونسل کی منظور شدہ قراردادوں کے تحت ایران پر لگائی گئیں اقوام متحدہ کی پابندیاں گزشتہ رات 12 بجے سے …
Read More »Tag Archives: Aware International
پنجاب اسمبلی میں غیر منقولہ جائیداد کی تقسیم کا ترمیمی بل پیش
جائیداد تقسیم کرنے کے قانون میں مزید وضاحت کے لئے ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔پنجاب غیر منقولہ جائیداد کی تقسیم (ترمیمی) بل 2025 کے تحت پنجاب غیر منقولہ جائیداد کی تقسیم ایکٹ 2012 میں ترامیم کی تجویز دی گئی، بل رکن اسمبلی امیر محمد خان نے …
Read More »جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل کر دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کے خلاف دائر اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی …
Read More »بھارتی ٹیم کا محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار، اختتامی تقریب ٹرافی دیے بغیر ختم
بھارتی کرکٹ ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں، ایشیا کپ جیتنے کے بعد ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا۔بی سی سی آئی نے اے سی سی کو باضابطہ طور پر ٹرافی نہ لینے کے بارے آگاہ کر دیا، ٹرافی میدان …
Read More »مذاکرات کا پانچواں روز، آئی ایم ایف کا وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے دوسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آج پانچواں روز ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد وزیر خزانہ اور وزارت خزانہ حکام سے بات چیت کرے گا۔وزیر خزانہ آئی ایم …
Read More »بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ایشیا کپ 2025 اپنے نام کرلیا
ایشیا کپ کے فائنل اور تاریخی ٹاکرے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر نویں بار ایشیا کپ 2025 اپنے نام کرلیا۔بھارت نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 147 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل …
Read More »پاکستان نے ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی میں شکایت کر دی
پاکستان نے سوریا کمار کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کیخلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں شکایت کر دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی …
Read More »طورخم بارڈر: جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے 5 افغان مسافر ڈی پورٹ
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن عملے نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی اور جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے 5 افغان مسافروں کو ڈی پورٹ کر دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق خاتون سمیت 3 مسافر اپنے ہمشکلوں کے پاسپورٹ پر پاکستان آئے تھے، مسافروں …
Read More »حسن نصر اللہ کی پہلی برسی، حزب اللہ کا ہتھیار ڈالنے سے دوٹوک انکار
حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کسی صورت اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔یہ اعلان انہوں نے بیروت کے نواح میں اپنے پیشرو حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر ہزاروں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ہم کبھی اپنے …
Read More »آج پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل ٹاکرا، فائنلز، کون کتنی بار جیتا، کون ہارا ؟
پاکستان اور بھارت کرکٹ میں روایتی حریف ہیں، دونوں ٹیموں کا کسی بھی ایونٹ کے فائنل میں 2017ء کے بعد آج پہلی بار آمنا سامنا ہے۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں اتوار 28 ستمبر کو ٹی20 ایشیا کپ 2025ء میں مدمقابل ہوں گی، اس سے قبل یہ کتنی بار فائنل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved