عام انتخابات 20324 کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روزہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق تمام امیدوار آج شام تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرست آج ہی جاری کی جائے گی جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان کل الاٹ کیے جائیں …
Read More »Tag Archives: Aware International
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کے کپتان شاہین …
Read More »پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں ٹکٹ جاری کردیئے
پاکستان تحریک انصاف نے پشاور کے لیے قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے ٹکٹ جاری کردیے۔ساجد نواز، ارباب عامر ایوب، شاندانہ گلزار، ارباب شیر علی، آصف خان کو قومی اسمبلی کے ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔شاندانہ گلزار کو این اے 30 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔اس …
Read More »نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی
نادرا نےپاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ہے۔شہریوں کو قطار اور انتظار کی زحمت سے بچانے کے لئے نادرا نے یہ جدید ترین سہولت متعارف کرائی ہے۔خودکار نظام کی بدولت، تصویر اپ لوڈ کرنے، فنگرپرنٹس اور آن لائن پے منٹ انتہائی آسان ہوچکی ہےقومی شناختی کارڈ (این آئی …
Read More »مستعفی جسٹس اعجازالاحسن اپنے پیچھے بہت سے سوال چھوڑ چھوڑ گئے
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ بہت سے جواب طلب سوال چھوڑ گیا ہے کیونکہ ان کا دور تنازعات سے بھرپور تھا۔ ان تنازعات میں پاناما پیپرز کیس کی احتساب عدالت کی نگرانی سے لے کر تقریباً ہر سیاسی جماعت کے مقدمات سننا، …
Read More »الیکشن کمیشن کی انتخابی نشان بلے کیخلاف درخواست پر آج سماعت
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی بلے کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر آج سماعت ہو گی ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ آج صبح ساڑھے 9 بجے سماعت کرے گا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے …
Read More »آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دے دی، جس کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر ذخائر 13 جنوری تک 14ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں۔آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ …
Read More »ٹرمپ کےخلاف سول فراڈ کیس: جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سول فراڈ کیس کے جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی کی اطلاع ملی ہےواشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی مقدمے کے اختتامی دلائل شروع ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ملی۔ جج آرتھر این گورون …
Read More »ایشین کرکٹ کونسل کا سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کردیا۔رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگا، اکتوبر 2024 میں مینز ٹی ٹوٹئنی ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا جبکہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیاکپ شیڈول کیا گیا ہے۔ویمنز …
Read More »بطور سپریم کورٹ جج مزید کام جاری رکھنا نہیں چاہتا، جسٹس اعجاز الاحسن
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، ان کے استعفے کا متن سامنے آگیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے استعفے میں لکھا کہ بطور سپریم کورٹ جج مزید کام جاری رکھنا نہیں چاہتا، آرٹیکل 206 شق (1) کے تحت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved