وطن کے دفاع میں افغان جارحیت میں شہید 12شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کردی گئی ،نمازِ جنازہ میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کی نمازِ جنازہ میں وفاقی وزراء، گورنر خیبر پختونخوا، شہریوں و …
Read More »Tag Archives: Aware International
اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج کرنیوالے 2 رکن اسمبلی کون ہیں؟
اسرائیلی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے پر دو ارکانِ پارلیمنٹ کو ایوان سے نکال دیا گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) میں تقریر کے دوران احتجاج کرنے والوں میں ایمن عودہ اور عوفر کساف شامل تھے، دونوں اراکین نے ٹرمپ کی …
Read More »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران احتجاج
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ میں احتجاج کیا گیا، احتجاج کرنے والے رکن کو سیکیورٹی عملہ باہر لے گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ مشرق وسطی کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے۔ لوگوں کو لگ رہا تھا ہم غزہ میں …
Read More »پشاور میں شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
پشاور کے علاقے چمکنی میں ایک شخص نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق بیوی بچوں کے قتل کے بعد ملزم فضل حیدر نے خود کشی کرلی۔پولیس نے بتایا کہ فضل حیدر نوشہرہ ڈرائی پورٹ میں ملازمت کرتا تھا۔پولیس کے مطابق چاروں افراد …
Read More »پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
محمد سہیل آفریدی خبیرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے اپوزیشن اسمبلی سے واک آؤٹ کر گئی۔سہیل آفریدی کو 90 اراکین صوبائی اسمبلی نے منتخب کیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت جاری ہے۔اسپیکر نے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے عمل کا آغاز کرتے ہوئے …
Read More »حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا
حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا ، 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا امکان اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں موجود تمام 20 زندہ یرغمالیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی …
Read More »غزہ جنگ بندی، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے
غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی غزہ نہیں جائیں گے بلکہ وہ قطر، مصر اور ترکیے کے فوجیوں سے تعاون کریں گے۔امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج کی غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے …
Read More »پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا
پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر لیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغانستان کی بلا اشتعال فائرنگ پر رات گئے سے بھرپور جوابی کارروائی کی جارہی …
Read More »خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب ، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا طریقہ کار جاری
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا، وزیر اعلیٰ کا انتخاب اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا طریقہ کار جاری کردیا گیا، سیکریٹری صوبائی اسمبلی کا کہنا ہے کہ امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی آج دن 3 …
Read More »پاک اافغان سرحد پر شدید جھڑپ، متعدد طالبان ہلاک
پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ کی گئی، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر پر انگور اڈا، باجوڑ اور کرم کے مقامات پر بِلا اشتعال فائرنگ کی، افغان فورسز نے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved