ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں دہشتگردوں کے تھانے پر حملے میں 10 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانے پر رات گئے نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا۔دہشتگردوں کے حملے میں ڈیوٹی پر موجود 10 پولیس …
Read More »Tag Archives: Aware International
الیکشن منیجمنٹ سسٹم کیسے کام کرے گا
عام انتخابات کے نتائج کی ترسیل کیلیے الیکشن مینیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) استعمال کیا جائے گا۔انتخابی نتائج مرتب کرنے کے لیے اس بار آر ٹی ایس استعمال ہوگا نہ ہی آر ایم ای بلکہ الیکشن کمیشن نے 32 کروڑ روپے سے زائد لاگت سے نجی کمپنی سپائر سے خصوصی …
Read More »پی ایس ایل 9 کے ٹکٹس کی پری بکنگ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ”ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9“ کی ٹکٹوں کی پری بکنگ کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی پری بکنگ 6 فروری کی شام 5 بجے ہو گی۔شائقین کرکٹ کے لئے چاروں ای ٹکٹس …
Read More »لندن میں پی ٹی آئی کارکنان کےجسٹس اطہر من اللہ کے خلاف نعرے
لندن میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ایک گروپ نے جسٹس اطہر من اللہ پر لندن سکول آف اکنامکس کے باہر نعرے لگائے۔لندن سکول آف اکنامکس میں جج اطہر من اللہ پاکستانی طلباء کی دعوت پر شریک ہوئے تھے لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں نے جسٹس اطہر من …
Read More »سعودی عرب کی سرکاری حج ویب سائٹ پر رقم واپس نہ کرنے کا الزام
برطانوی جوڑے نے سعودی عرب کی سرکاری حج ویب سائٹ پر رقم واپس نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ لیسٹر کے محمد عمر اور اس کی اہلیہ راحمہ عمر کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ ان کا 20 ہزار برطانوی پاؤنڈ کا حج ٹرپ ناکامی سے دوچار ہو جائے …
Read More »یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکا و برطانیہ کے حملے
امریکا اور برطانیہ نے یمن کی حوثی ملیشیا کے مزید 30 ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اس مشترکہ فوجی کارروائی کا بنیادی مقصد یمنی ملیشیا کو اتنا کمزور کرنا ہے کہ وہ بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں اور عراق و شام میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کو نشانہ نہ …
Read More »ژوب میں پھر زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع ژوب میں آج صبح ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج صبح ژوب میں آنےوالے زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ اس زلزلے کی گہرائی 24 کلو میٹر زیرِ زمین تھی۔زلزلہ …
Read More »انتخابی مہم کے خاتمے میں 3 دن باقی، انٹرنیٹ کی بندش مسترد
سیاسی جماعتوں کی انتخابی کی مہم کے خاتمے میں 2 روز باقی منگل اور بدھ کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم ہو جائیگی، الیکشن کمیشن نے انتخابات کے انعقاد کیلئے میدان سجا لیا ، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں 8 فروری پولنگ ڈے پر انتظامی اور سیکورٹی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کو میاں بیوی تصور نہ کیا جائے، عدالت کا تفصیلی فیصلہ
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا جاچکا ہے، جس میں کہا گیا ہے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو میاں بیوی تصور نہ کیا جائے۔سینئر سول جج قدرت اللہ نے عدت میں نکاح کیس کا …
Read More »جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی انتقال کرگئے
معروف قانون دان اور جسٹس (ریٹائرڈ) رشید اے رضوی کراچی میں انتقال کرگئے۔رشید اے رضوی کچھ عرصے سے علیل تھے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔وکلا برادری ، سیاسی قائدین اور سول سوسائیٹی کی جانب سے رشید اے رضوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved