لاہور پولیس کی اے ایس پی شہربانو نقوی نے کہا ہےکہ گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں متاثرہ خاتون نے اپنی مرضی سے بیان دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے ایس پی شہر بانو نقوی نے کہا کہ اچھرہ میں موقع پر دو ایس ایچ اوز موجود تھے، خاتون جس جگہ …
Read More »Tag Archives: Aware International
خیبر پختونخوا: اسکول اوقات کے دوران کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے اسکول کے اوقات کار کے دوران کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ بھیج دیا جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ تمام اسکول سربراہان کو ہدایات جاری کی جائیں کہ …
Read More »سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل …
Read More »دہشتگردوں سے مقابلے میں ایس پی شہید، ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار زخمی
مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کے ایس پی اعجاز خان شہید ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مردان کے علاقے زڑہ متہ میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی اعجاز خان شہید ہوگئے۔ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں …
Read More »مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔سید مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوئے ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کے مطابق 148 ارکان اسمبلی نے انتخاب میں حصہ لیا۔سید مراد علی شاہ کو 112 ووٹ ملے جبکہ …
Read More »صدر کے تاخیری حربے : اسپیکر کا قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنےکا فیصلہ
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں ہنگامی اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کے تحت بلانےکا فیصلہ کیا گیاذرائع کا کہنا ہےکہ اسپیکر قومی اسمبلی …
Read More »ٹوئٹر کے تمام صارفین کے لیے اب آڈیو اور ویڈیو کال کرسکیں گے
ایکس صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد آپ اس پر آڈیو اور ویڈیو کال کرسکیں گے۔ چیف ایگزیکٹو (سی ای او) لینڈا یاکارینو نے تمام صارفین کے لیے اس فیچر کو متعارف کرانے کی تصدیق کی ہے۔یہ فیچر بتدریج عام صارفین کے لیے متعارف کرانے کا …
Read More »پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ
پاکستان پیپلزپارٹی نےسینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو اس سلسلے میں آگاہ کر دیا ہے ۔یوسف رضا گیلانی کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کا حصہ رہنا چاہتے ہیں۔پارٹی ذرائع …
Read More »مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں، سپیکر پنجاب اسمبلی نے نتیجے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے 220 ووٹ حاصل کئے جبکہ انکے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب احمد کوئی ووٹ حاصل نہ کر سکے،
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved