Tag Archives: Aware International

نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں ووٹ کاسٹ کیا۔اس موقع پر چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔

Read More »

پاکستان میں عام انتخابات : گوگل نے ڈوڈل تبدیل کردیا

گوگل نے پاکستان میں عام انتخابات کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے، دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کی روایت ہے کہ وہ دنیا کے مختلف ممالک کے اہم اور قومی دنوں کی مناسبت سے نئے ڈوڈلز تیار کرتا ہے اور اسی لیے گوگل نے آج …

Read More »

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہد ہوگیا۔ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے جاری پولنگ کے موقع پر خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔کوٹ اعظم میں سیکورٹی فورسز کی …

Read More »

نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے: غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ

،اپور، بلومبرگ،بی بی سی، گارجین، گیلپ سروے، اے ایف پی، تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کے بعد امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ، خبر رساں ادارہ اے پی، نشریاتی ادارہ سی این این، بلومبرگ، امریکی تھنک ٹینک’’ کونسل آن فارن ریلیشنز‘‘ اور بروکنگز انسٹیٹیوٹ ، روسی خبر رساں ادارے نے …

Read More »

عام انتخابات 2024 :دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین کے پولنگ اسٹیشنز کے دورے

عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ کا عمل بلا روک ٹوک جاری ہے، اسلام آباد کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے دورہ کیا۔دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے انتخابی امور کے معاملات اور پولنگ اسٹیشنز کا جائزہ …

Read More »

بعض انتخابی حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار

عام انتخابات 2024ء کے لیے مختلف وجوہات کی بنا پر مختلف شہروں کے پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ وقت پر شروع نہ ہوسکی۔اسلام آباد کے این اے 48 شہزاد ٹاؤن کے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کے آغاز میں تاخیر ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق عملہ پولنگ کے انتظامات میں مصروف رہا جس کے …

Read More »

انٹرنیٹ چلے یا بند ہوجائے الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ چلے یا بند ہو جائے لیکن الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گاالیکشن کمیشن حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی اور دیگر وجوہات پر بعض جگہ نتیجے میں تاخیر ہوسکتی ہے مگر ردوبدل نہیں ہوسکتی۔حکام کا کہنا تھا کہ ملک …

Read More »

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لاہور کے حلقے این اے 128 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 82 پر اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے ووٹ ڈالیں گے …

Read More »

ملک بھر میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ہی مختلف شہروں میں مختلف شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس متاثر ہونا شروع ہو گئی۔ملک بھر میں عام انتخابات کے دوران پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کراچی سمیت …

Read More »

آج ملک میں 12ویں جمہوری انتخابات کا انعقاد

آج پاکستان بھر میں 12 ویں جمہوری انتخابات ہو رہے ہیں، جس میں عوام اپنا اور ملک کا مستقبل چننے کیلئے حق رائے دہی استعمال کریں گے۔صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی پولنگ کے زریعے ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ملک بھر میں رجسٹرڈ …

Read More »