Tag Archives: Aware International

عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا نام بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خیرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کا نام بتا دیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم …

Read More »

پاکستانی قرض 65 کھرب سے تجاوز کرگیا

پاکستان کا مجموعی قرض 65 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2022ء کے مقابلے میں 2023ء میں قرضوں میں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور دسمبر میں قرضے بڑھ کر 65.1 ٹریلین روپے ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا …

Read More »

مریم نواز کو وزیر خارجہ ؟ پی پی کے سی ای سی اجلاس میں بازگشت

پاکستان مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو نئی حکومت میں وزیر خارجہ کا منصب دیا جا رہا ہے؟ یہ باز گشت پیپلز پارٹی کے اجلاس کے بعد شرکا کے درمیان ہونے والی گفتگو میں سنی گئی جب کہ ندیم افضل نے یہ تجویز پیش کی کہ ہمیں …

Read More »

آج سے 14 فروری تک بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے صوبہ کوئٹہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر الود ہے جبکہ ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3 اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 4 …

Read More »

قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کو بلائے جانے کاامکان

عام انتخابات 2024 ءکے بعد بننے والی نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کوبلائے جانے کاامکان ہے۔اجلاس میں نو منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائینگے،صدارت سپیکر راجہ پرویز اشرف کریں گے..پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل91کے تحت انتخابات کے بعد 21روز کے اندر نئی اسمبلی کا اجلاس ہو …

Read More »

این اے 47: شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 سے پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب شاہین نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔شعیب شاہین نے این اے 47 سے لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا ہے۔انہوں نے درخواست میں این اے 47 کا الیکشن کمیشن …

Read More »

فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز سامنے آگئی

پاکستان پپیپلز پارٹی میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر بھی وزارت اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں شامل ہیں۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو، آصف زرداری …

Read More »

وزیر علی خیبرپختونخوا کون؟ پی ٹی آئی اختلافات کا شکار

پی ٹی آئی میں میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے عہدے پر گروپ بندی کا انکشاف ہوا ہے ،وزیر اعلیٰ شپ کیلئے کئی گروپس بن گئے ہیں سابق سپیکر اسد قیصر اپنے بھائی عاقب اللہ کو وزیر اعلیٰ بنانے کے لئے کوشاں ہیں جبکہ عاطف خان کی جانب سے اپنے …

Read More »

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور پولیس نے بانی تحریک انصاف کو 9مئی کے 7مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9مئی کے 7مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے لیے جے …

Read More »

پی ایس ایل 9: کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا، مائیکل کلارک بھی شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کمنٹیٹر کی حیثیت سے پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ اسٹار کرکٹرز پر مشتمل کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد 42 …

Read More »