پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے والے سید اویس قادر شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہو گئے۔اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے والے 9 آزاد ارکان اور جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے حلف اٹھایا، پیپلز …
Read More »Tag Archives: Aware International
قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے پھر محروم، 6جماعتی اتحاد برسر اقتدار آگیا
پاکستان کی قومی اسمبلی ایک بار پھر پی ڈی ایم طرز پر بننے جا رہی ہے، سیاسی جماعتوں کے اعداد و شمار کے مطابق 6جماعتی اتحاد کو اگلی حکومت کی تشکیل کے لیے آنے والی قومی اسمبلی میں 207 ارکان کی واضح اکثریت حاصل ہوگی۔اس اتحاد میں پاکستان مسلم لیگ …
Read More »نئی منتخب قومی اسمبلی میں نوجوان، ادھیڑ عمر اور بوڑھے پارلیمنٹیرینز پہنچ گئے
نئی قومی اسمبلی میں نوجوان 4 فیصد سے کم، 13 ممبران زندگی کی 75 بہاریں دیکھ چکے ہیں،#آویئرانٹرنیشنل کے مطابق نئی قومی اسمبلی میں نوجوانوں کی تعداد 4 فیصد سے بھی کم ہے۔جیو الیکشن سیل کی تحقیق میں دلچسپ اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں، نئے اعداد و شمار کے …
Read More »نو منتخب وزیراعظم یکم مارچ تک حلف اٹھالیں گے
نئے منتخب وزیراعظم یکم مارچ تک حلف اٹھالیں گے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آئندہ ہفتے 24کروڑ پاکستانیوں کے منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔وزیراعظم پاکستان کی حلف برداری کی تقریب جمعرات 29 فروری یا جمعہ یکم مارچ 2024 کو ایوان صدر میں منعقد کی جائے گی۔ وزیراعظم کے عہدے کا …
Read More »شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ملک بھر کی مساجد میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا، رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے۔اس روز لوگ فاتحہ خوانی …
Read More »سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا
سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج صبح ہوگا، 168 نومنتخب ارکان میں سے 147 نے حلف اٹھالیا۔پیپلز پارٹی کے نامزد اسپیکر سید اویس شاہ اور ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی کے کاغذات درست قرار دے دیے گئے ہیں۔پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ چاہتی ہے کہ اسپیکر اور …
Read More »ن لیگی ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں پنجاب اسمبلی اجلاس کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیرسے شروع ہوا۔مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایوان میں آمد پر شور شرابا ہوا اور سنی اتحاد …
Read More »خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن گیارہ بجے طلب کرلیا گیا۔اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نےطلب کیا ہے، گورنر نے نگراں وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نومنتخب اراکین …
Read More »پنجاب میں حکومت سازی، ن لیگ کا کابینہ مرحلہ وار تشکیل دینے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ مرحلہ وارتشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پہلےمرحلے میں15 ممبران اسمبلی کو وزراتیں دی جائیں گی، دوسرے مرحلے میں مزید 7 وزرا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع مسلم لیگ ن نے بتایاکہ کابینہ میں شامل تمام وزرا کی پرفارمنس کا آڈٹ ہوگا۔ ن لیگ میں …
Read More »انصاف کے حصول کیلئے آئے ملزم کی احاطۂ عدالت سے گرفتاری نہیں ہوگی
پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے احاطہ عدالت سے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کے ایس او پیز بنا کر آئی جی پولیس کی جانب سے تمام تفتیشی افسران کو بھجوا دیے گئے ہیں۔عدالت نے حکم دیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved