آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی بہت تیزی سے پیشرفت کی جا رہی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں متعدد ملازمتیں اس کے باعث ختم ہو جائیں گی۔ایسا کب تک ہوتا ہے یہ کہنا تو ممکن نہیں مگر دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ …
Read More »Tag Archives: Aware International
چیف الیکشن کمشنرکو سفیر بنائے جانےکی خبریں بنیاد ہیں: ترجمان
ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ نہ حکومت نے ایسی کوئی آفر کی …
Read More »لاہور : 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں
لاہورمیں ای چالان کی قانون سازی نہ ہونے کے باعث شہریوں نے چالانوں کو بھی غیر سنجیدہ لے لیا۔ شہر میں سڑکوں پر چلنے والی 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی وہیکلز کے ذمے 3 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ای چالان ادا نہ …
Read More »سینیٹ ضمنی انتخاب : پیپلز پارٹی 4، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے ایک ایک نشست جیت لی
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا رکن منتخب ہونے کے بعد چھوڑی گئی سینیٹ کی خالی 6 نشستوں کے لیے ضمنی انتخاب کے نتیجے میں 4 پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے ایک ایک نشست جیت لی۔اسلام آباد کی نشست پر حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار …
Read More »دو سو سے زائد مسافروں والا جہاز سمندر کی تہہ میں موجود ہے ، ماہرین کا دعویٰ
ملیشئین ائیر لائن کا ایم ایچ 370 طیارہ سال 2014 میں پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا تھا، تاہم 10 سال بعد برطانوی پائلٹ نے انکشاف کیا ہے، کہ ملیشئین طیارہ جنوبی بحر ہند میں موجود ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی بوئنگ 777 کے پائلٹ سمن ہارڈے …
Read More »ناظم آباد سے بچوں کی گمشدگی کا کیس: عدالت کا بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم
کراچی کی مقامی عدالت نے ناظم آباد سے لاپتا ہونے والے دو کم عمر بہن بھائی انابیہ اور ایان کو دوسری خالہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں نارتھ ناظم آباد سے لاپتا کمسن بہن بھائی کی کسٹڈی والد کے حوالے کرنے …
Read More »سندھ حکومت کے اعتراض پر وزیراعظم نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کے خدشات پر چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے۔اس سے قبل وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے کہا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »جاپانی عدالتوں نے ہم جنس پرستوں کی شادیوں پر پابندی کو غیر آئینی قرار دے دیا
جاپان کی 2 عدالتوں نے ایک ہی جنس کے افراد کی آپس میں شادی پر حکومتی پابندی کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ٹوکیو اور ساپورو کی ضلعی عدالتوں نے الگ الگ مقدمات میں حکم دیا کہ ہم جنس پرست افراد کی شادی پر عائد حکومتی پابندی غیر آئینی ہے۔یہ پہلی …
Read More »آسٹریلیا میں سونے کی کان گرنے سے مزدور دب گئے، ایک ہلاک
آسٹریلیا میں سونے کی کان گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر بالرات میں پیش آیا جہاں سونے کی کان گرنے سے کئی مزدور ملبے تلے دب گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کان گرنے کا واقعہ زیر زمین پتھر سرکنے کے سبب پیش …
Read More »پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس اعجاز انور، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved