Tag Archives: Aware International

اسرائیل غزہ کے 15 ہزار مریضوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے: اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ اسرائیل غزہ کے 15 ہزار مریضوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 15 ہزار فلسطینیوں کو ہنگامی بنیاد پر رفح کی راہداری سے باہر لے جانے کی ضرورت …

Read More »

عدالت کاسپرنٹنڈنٹ جیل کو عمران خان سے ملاقاتوں کے آرڈر پر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقاتوں سے متعلق دیے گئے آرڈر پر عمل درآمد کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ: کمسن بچی سے زیادتی و قتل کے مجرم کی سزائے موت برقرار

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کمسن بچی سے زیادتی کرکے قتل کرنے والے مجرم قیصر کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ ایسے مجرم رحم کے مستحق نہیں ہوسکتے جنہوں نے چھ سال کی بچی کے ساتھ ظلم کیا ہو۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ …

Read More »

طالب علم سے زیادتی کرنے والے استاد کو عمر قید و ہر جانے کی سزا

طالب علم سے زیادتی کرنے والے استاد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی افشاں اعجاز صوفی نے سزا سنائی ، مجرم محمد افضل کو 5 لاکھ روپے ہرجانے اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔واقعہ کا مقدمہ مئی 2022 میں تھانہ نصیر …

Read More »

پولینڈ کےنائب وزیراعظم و وزیرخارجہ 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پولینڈ کےنائب وزیراعظم و وزیرخارجہ رادؤسواف سکورسکی 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔پولش نائب وزیراعظم رادؤسواف کی2روزہ دورے پر پاکستان آمد پر ایڈیشنل فارن سیکرٹری خالد جمالی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔پولینڈ کے نائب وزیراعظم اپنے دو روزہ دورہ کے دوران پاکستان میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، …

Read More »

جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 کے لیے 15 رکنی اور ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہی اسکواڈز سہ فریقی سیریز اور سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز کےلیے برقرار رہے گا۔سابق کپتان بابر اعظم اور نسیم شاہ کی ٹی20 …

Read More »

ٹرمپ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر سے ملاقات کر نامناسب نہیں لگا، اس لئے ملاقات منسوخ کردی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں نیٹو سیکرٹری جنرل کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بہت بڑا دن ہے ، آج روس کی 2 بڑی …

Read More »

غیر قانونی مقیم افغانیوں کو پناہ دینے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

لاہور میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو پناہ دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت دے دی گئی۔افغان باشندوں سے کاروبار اور مالی معاونت فراہم کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت بھی کی گئی ہے. محکمۂ اوقاف کی تحویل میں دی گئی جائیدادوں پر …

Read More »

ابوظبی آن لائن فراڈ کے شکار افراد کو رقوم واپس

ابوظبی پولیس نے آن لائن فراڈ کے شکار افراد کو رقوم واپس کردیںابوظبی پولیس کے مطابق 140 ملین درہم تقریباً 10 ارب 71 کروڑ 56 لاکھ پاکستانی روپے کی رقم اصل مالکان کو واپس کی گئی۔ابوظبی پولیس کا کہنا ہے کہ 2 سال میں 15 ہزار 642 سائبر فراڈ کیسز …

Read More »

عمران خان سے جیل میں ملاقات بارےکیسز لارجر بینچ میں سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات سے متعلق تمام کیسز کل لارجر بینچ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گئے۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست بھی کل لارجر بینچ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »