Tag Archives: Aware International

صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ میرا پانچواں سال نیب عدالتوں میں …

Read More »

نیب ریفرنسز: حسن اور حسین نواز کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت آج ہی 2 بجے حسن نواز اور حسین نواز کی درخواستِ بریت پر …

Read More »

چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کر دیا۔چیئر مین پی سی بی اور وزیر داخلہ محسن نقوی پی ایس ایل کا فائنل معرکہ دیکھنے نیشنل بینک سٹیڈیم پہنچے جہاں پی سی بی عہدیداران نے ان …

Read More »

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس یل کا تیسری بار چیمپئن بن گیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ملتان کے 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند …

Read More »

ولیم کی گرل فرینڈ اور کیٹ سے مبینہ خراب تعلقات ،برطانوی بادشاہت میں اضطراب پھیل گیا

سال 2019 کے بعد 2022 میں بھی شاہی محل کینگسٹن پیلس کی جانب سے نظر انداز کردی جانے والی برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم کے افیئر کی افواہیں ایک بار پھر عالمی جریدوں کی شہہ سرخیوں میں ہیں۔ معاملے پر جمائما گولڈ اسمتھ بھی بول پڑی ہیں۔امریکی ٹی وی کے …

Read More »

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ انتخاب کا حکم

سپریم کورٹ نے بلوچستان کےحلقہ پی بی 50 میں دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا صرف چھ پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم کالعدم قرار دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے حکم دیا …

Read More »

غیر ملکی دوروں کے دوران سرکاری افسران کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد

کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزرا و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک سفری پالیسی کا اجراء کردیا۔ سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کردی گئی۔وفاقی حکومت کی بیرون ملک سفری پالیسی کے مطابق وفاقی وزراء، وزیرمملکت، مشیر اور معاونین کے سرکاری …

Read More »

یورپی پارلیمنٹ نے ورک، رہائشی پرمٹ کا حصول آسان بنادیا

شینگن ویزا انفو نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے فردِ واحد کے لیے یورپی یونین کے کسی بھی ملک میں کام اور رہائش کے لیے اجازت نامے کا حصول آسان بنانے کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے یورپی کونسل کی حتمی منظوری بھی لازم ہے۔ …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے راسخ الہٰی اور تحریم الہٰی سمیت …

Read More »

شمالی کوریا کا شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ جنوبی کوریا کے موقع پر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو اس نے مشرقی سمندر کی جانب سے فائر کیے۔امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس نے شمالی …

Read More »