نیشنل ڈیٹا بیس اینڈرجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے طویل قطاروں میں لگنے سے بیزارعوام کے لیے بڑی سہولت متعارف کروادی۔نادرا کی جانب سے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت بغیر کسی اضافی فیس کے کم کردی گئی ہے۔ارجنٹ شناکتی کارڈ کی ڈیلیوری کی مدت 23دن تھی جسے کم کرتے …
Read More »Tag Archives: Aware International
پنجاب اسمبلی: بجٹ 24-2023ء کی آج منظوری، ارکان کی آمد جاری
پنجاب اسمبلی میں بجٹ 24-2023ء کی منظوری آج دی جائے گی۔حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے بجٹ پر بحث مکمل کر لی گئی۔پنجاب اسمبلی سے 4480 ارب روپے کے بجٹ کی آج منظوری لی جائے گی۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری …
Read More »سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو صحافیوں کی گرفتاری سے روک دیا
سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کی درخواست پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو آئندہ سماعت تک صحافیوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ اگر کوئی چیز آپ غیر قانونی دکھائیں گے تو ہی اسے ہم کالعدم کریں …
Read More »خیرپور : 3 لاپتا بچوں کی لاشیں گھر میں صندوق سے مل گئیں
خیر پور میں گزشتہ روز لاپتا ہونے والے تین بچوں کی لاشیں گھر کے اندر ایک صندوق سے مل گئیں۔ معصوم بچوں کی لاشیں دیکھ کر ہر آنکھ پُرنم ہوگئی۔خیرپور کے محلہ سمنگ وڈا میں دو بہن بھائی اور ان کا کزن کھیل کے دوران صندوق میں بند ہوگئے تھے۔ …
Read More »اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نےاسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط پر چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کے معاملے پر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس پاکستان سے انکوائری اورملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کے معاملے پر اسلام …
Read More »بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ
بلوچستان سے سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر 6 سیاسی جماعتوں کا تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے پر اتفاق ہوگیا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو 3،3 نشتیں ملیں گی۔ذرائع کے مطابق بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، بلوچستان کی 6 سیاسی …
Read More »سینیٹ الیکشن سے قبل امیدواروں کی دستبرداری کا آخری روز
سینیٹ الیکشن سے قبل امیدواروں کی دستبرداری کا آخری روز ہے، سندھ سے سینیٹ الیکشن کے لیے ایم کیو ایم کے شبیر قائم خانی اور ابوبکر نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ایم کیوایم نے آزاد امیدوار فیصل واوڈا کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے جبکہ عامر چشتی جنرل نشست پر …
Read More »بجلی کی قیمت میں مذید بڑے اضافے کا امکان
بجلی صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ ڈالتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے اضافہ فروری کے فیول …
Read More »ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔آئینی درخواست میں سپریم کورٹ سے بااختیار کمیشن بنا کر انکوائری کرانے کی استدعا کی …
Read More »موبائل چارجر میں شارٹ سرکٹ سے 4 بچے ہلاک ہو گئے
بھارت میں موبائل فون چارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 بچے جھلس کر موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ والدین زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست یوپی کے ضلع میراٹھ میں موبائل فون چارجر میں شارٹ سرکٹ سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved