بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر آزاد امیدوار سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔جنرل نشستوں پر ن لیگ کے سید ال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار عمر گورگیج، نیشنل پارٹی کے جان …
Read More »Tag Archives: Aware International
پرویز الہٰی کی پسلیوں میں فریکچر، سی ٹی اسکین رپورٹ میں تصدیق ہو گئی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ میں پسلیوں کے فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول ہوگئی ہے، ڈاکٹرز نے چوہدری پرویز …
Read More »ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ مد میں دی گئی۔نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ فیصلے میں …
Read More »پاکستان ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ اعلان جلد متوقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو کپتان کے حوالے سے تجاویز بھیج دیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے مشاورت۔۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم کا بطور کپتان نام سر فہرست ہے تاہم سلیکٹرز نے محمد …
Read More »امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد
امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سےکم عمربچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 14 سال سے کم عمربچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ بنانے کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 14 سال سےکم عمربچوں …
Read More »نواز الدین صدیقی اور اہلیہ نے بچوں کی خاطر ایک بار پھر صلح کر لی
معروف بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ نے بیٹے یانی اور بیٹی شورا کی خاطر صلح کر لی۔نواز الدین صدیقی اور عالیہ کی شادی کی 14 ویں سالگرہ پر عالیہ صدیقی کی بیٹی، بیٹے اور شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر کے بعد جوڑے کے درمیان …
Read More »امپورٹ پالیسی میں ترمیم : 2 ہزار کلو میٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت
وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمدکرنے کی اجازت دےدی گئی ہے تاہم 2 ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو نئی گاڑی تصور کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ غیر …
Read More »عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق پاکستان میں عید الفطر بروز …
Read More »ایچی سن کالج کے مستعفی پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پرآمادہ کرلیا گیا
گورنر پنجاب سے اختلافات کی بناء پر ایچی سن کالج لاہور کے مستعفی ہونے والئے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلیا گیا۔ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے گورنر پنجاب سے اختلافات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز …
Read More »پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں پر 3 امیدوار مد مقابل ہوں گے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق ٹیکنو کریٹ کی نشست پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، لیگی رہنما مصدق ملک اور ڈاکٹر یاسمین راشد مد مقابل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved