ملک بھر کے 300 سے زائد سے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور دباؤ کے الزامات پر مبنی خط کے حوالے سے سپریم کورٹ سے آئین کی شق 184 تین کے تحت از خود نوٹس لینے کا …
Read More »Tag Archives: Aware International
رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟
رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کی درمیانی شب ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا، سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 بج کر 42 منٹ پر شروع ہوگا۔ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق …
Read More »اوپن اے آئی کا نیا اے آئی ماڈل جو چند سیکنڈ میں کسی بھی آواز کی نقل کر سکتا ہے
چیٹ جی پی ٹی جیسا وائرل چیٹ بوٹ تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے جو چند سیکنڈ کے اندر کسی بھی فرد کی آواز کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس اے آئی …
Read More »ڈھاکا میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد تعمیر
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد تعمیر کی گئی ہے۔ایک کمرے کی اس مسجد کے لیے زمین حکومت نے فراہم کی۔ خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ اب انہیں کوئی نماز سے نہیں روک پائے گاکیونکہ اب وہ یہاں کسی امتیاز اور تفریق کا نشانہ بنے …
Read More »ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ
ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے معاشی مرکز استنبول میں سخت مقابلے کا امکان ہے جہاں استنبول کے میئر امام اوغلو اور اے کے پارٹی کے امیدوار مرات کوروم کے درمیان مقابلہ ہے۔ترک صدر اردوان نے استنبول میں واپسی کے لیے …
Read More »فوجی بھرتی کیلئے نام نہ لکھوانے والے یہودیوں کی تعلیمی امداد بند کرنے کا حکم
اسرائیل کی ہائی کورٹ نے الٹرا آرتھوڈوکس یہودوں کے اُن مدارس کی سرکاری امداد روکنے کا حکم دیا ہے جن کے طلبہ لازمی فوجی خدمات کے لیے اپنے آپ کو رجسٹر نہ کروائیں۔واضح رہے کہ اسرائیلی عدلیہ نے حکم دیا تھا کہ لازمی فوجی سروس سے الٹرا آرتھوڈوکس یہودی طلبہ …
Read More »پنجاب اور پختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور مری، گلیات، سوات، چترال، دیر سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں اور لاہور سمیت پنجاب میں صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا …
Read More »بابر اعظم کو قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر اس طرح کی خبریں بھی زیر گردش ہیں …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کی تیاری
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں یکم اپریل سے 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن آج رات جاری ہو گا۔اوگرا کی جانب سے نئی پیٹرولیم قیمتوں کی سمری آج حکومت کو بھیجی جائے گی اور آج رات ہی نئی قیمتوں کا …
Read More »بابر اعظم نے بورڈ سے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کر دیا
سابق کپتان بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کر دیا۔پی سی بی بابر اعظم کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنانا چاہتا ہے تاہم بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کیا ہے۔پی سی بی نے بابر اعظم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved