نو مئی کے روز حساس اداروں اور وزیرداخلہ کےگھر پر حملے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔عدالت کی جانب سے مرادسعید، زرتاج گل، اعظم سواتی، شہبازگل کےوارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔منحرف رکن فرخ حبیب، زین قریشی، حماداظہر کے بھی وارنٹ …
Read More »Tag Archives: Aware International
چئیرمین سینیٹ کا انتخاب : سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونےکا امکان
نومنتخب ممبران کے حلف کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی کیا جائےگا۔ سینیٹ کی 19 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہوئی تھی ہوئی جبکہ خیبر پختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہونے کی بعدسینیٹ میں اب ارکان کی کل تعداد 85 …
Read More »حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے۔حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ نئے امیر کےانتخاب کے لیے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان 80 …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو خطوط بھی راولپنڈی سے بھیجے گئے
لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو بھیجے گئے مشکوک خطوط کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ یہ خطوط بھی راولپنڈی اسلام آباد سے بھیجے گئے تھے۔ اس سے قبل پولیس نے بتایا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کو موصول ہونے والے خطوط راولپنڈی جی پی او سے بھیجے …
Read More »ایران: سکیورٹی پوسٹوں پر حملے، 5 اہلکار جاں بحق ، جوابی کارروائی میں 16 دہشتگرد ہلاک
ایران کے شہر راسک اور چاہ بہار میں بیک وقت 2 پولیس اور ملٹری پوسٹوں پر حملے کیے گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق فورسز نے پولیس اور ملٹری چیک پوسٹوں پر حملے میں ملوث 16 دہشت گردوں کو آپریشن میں ہلاک کر دیا۔س حوالے سے ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے …
Read More »میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دی
میٹا نے ایک بار پھر فیس بک میں ایسی تبدیلی متعارف کرائی ہے جو ٹک ٹاک سے متاثر ہے۔دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک میں نئے ویڈیو پلیئر کو متعارف کرایا گیا ہے جس میں ہر طرح کے فارمیٹس اور دورانیے کی ویڈیوز کو ایک کر دیا گیا …
Read More »کابینہ نے 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس نے 6 نکاتی ایجنڈا منظور کر لیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جس کے بعد کابینہ نے تمام 6 نکاتی ایجنڈا منظور کر لیا۔وفاقی کابینہ نے صدر ایس ایم ای بینک کے استعفے اور …
Read More »ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غور
ایپل کو آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹر کی تیاری کے لیے جانا جاتا ہے۔مگر بہت جلد یہ کمپنی گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس بھی تیار کرے گی۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق الیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے …
Read More »غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے: تترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جاری مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو …
Read More »ذوالفقار بھٹو کی 45 ویں برسی : قتل پاکستان کیخلاف سازش تھی، صدر زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ رمضان المبارک کے احترام میں جلسے کے بجائے ملک بھر میں سادگی سے تقریبات ہوں گی۔ملک کو پہلا متفقہ آئین دینے والے سابق وزیراعظم کو 4 اپریل 1979 کی صبح پھانسی دی گئی تھی۔45 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved