متحدہ عرب امارات کی سرکاری رویتِ ہلال کمیٹی نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ پیر کو شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔پیر کو شوال کا چاند نظر آنے کی صورت میں منگل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔سعودی حکومت نے بھی لوگوں سے کہا ہے کہ پیر کی شام …
Read More »Tag Archives: Aware International
وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا نوٹس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔مریم نواز نے کہا ہے کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائے، ملوث ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، …
Read More »ایرانی حملے کا خوف، اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئے
شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد اسرائیل نے مختلف ممالک میں اپنے 28سفارتی مشن بند کر دیے۔ایک امریکی اہلکار نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران خطے …
Read More »ویزا فراڈ اور جعلسازی میں ملوث گروہ گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی میں کارروائی کے دوران جعل سازی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان واصف الدین، سید عتیق احمد، محمد سراج الحق اور محمد فہد کی گرفتاری …
Read More »بشام خودکش دھماکا، چینیوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ اور بم پروف نہیں لگتی، رپورٹ
بشام خودکش دھماکے میں چینی انجینیئرز کی ہلاکتوں سے متعلق پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کر دی۔رپورٹ کے مطابق بظاہر چینیوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں لگتی، ہلاک ہونے والے چینی باشندوں میں ایک خاتون انجینئر بھی شامل ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا …
Read More »غزہ پر اسرائیلی حملے کو 6 ماہ مکمل ہو گئے، 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی جنگ کو چھ ماہ مکمل ہو چکے ہیں، اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ 21ویں صدی کی سب سے تباہ کن جنگ بن چکی ہے، شہید فلسطینیوں میں 13 ہزار سے زائد تعداد بچوں کی …
Read More »عدالت نے پنجاب پولیس کو بڑا حکم دے دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کے وقت ویڈیو بنانے کے احکامات جاری کردیے، عدالت نے پنجاب حکومت کو 6 ماہ میں پولیس باڈی کیمرے اور ڈیش بورڈ کیمرے فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے ایک کیس میں 8 صفحات …
Read More »پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے
پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے آگئے۔پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ کے جلسے میں پی ٹی آئی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا پارٹی کے اندر اس وقت کچھ منافق اور آستین کے سانپ موجود ہیں، چند لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں …
Read More »گورنر پنجاب نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کا استعفیٰ منظور کرلیا
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ایچی سن کالج لاہور کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق مائیکل اے تھامسن کی جگہ آمنہ عمران کو قائم قام پرنسپل ایچی سن کالج تعینات کر دیا ہے۔اس کے علاوہ گورنر پنجاب نے فیس معافی پالیسی کی …
Read More »پی ٹی آئی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ملتوی کرانے کیلئے متحرک
خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نہ ہونے کے بعد سنی اتحاد کونسل نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرتے ہوئے باقاعدہ درخواست دائر کر دی ہے۔الیکشن کمیشن میں وکیل حامد خان نے درخواست جمع کروائی۔سنی اتحاد کونسل نے الیکشن کمیشن سے خیبرپختونخوا میں فوری سینیٹ انتخاب کرانے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved