Tag Archives: Aware International

گرین ٹریکٹر اسکیم متعارف اور پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ

کاشتکاروں کو آسان قرضوں کے لئے پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کاشتکار کی خوشحالی اور پیداوار میں اضافہ ہمارے اولین اہداف میں شامل ہے، کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو زرعی مداخل کے علاوہ دیگر سہولتیں …

Read More »

زبردستی بھیک منگوانے پر سخت سزاؤں کا قانون منظور

پنجاب میں بھکاری مافیا کے سدباب کے لیے قانون میں ترمیم کردی گئی، جس کے تحت معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین سے زبردستی بھیک منگوانے والے سخت سزا پائیں گے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے قانون میں ترمیم منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوا دی۔ترمیم کے …

Read More »

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ کے 30 افراد گرفتار

ایران میں پولیس نے ’شیطان نیٹ ورک‘ کے 30 افراد گرفتار کرلیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد میں 12 خواتین اور 18 مرد شامل ہیں جن کے قبضے سے شراب اور دیگر نشہ آور چیزیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے شمالی صوبے مازندران میں ایک …

Read More »

عمران خان کا سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاسی کشیدگی کم کرنے اور پارلیمان کے اندر اور باہر روابط کا حکم دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی سیاسی …

Read More »

امریکا نے پاکستان کو سُپراوور میں شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو سُپراوور میں شکست دے دی۔ فیصلہ سپر اوو میں ہوا۔ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کا سب سے بڑا اپ سیٹ امریکا نے پاکستان کو سپراوور میں 6 رنز سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں نے 20 اوورز …

Read More »

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکمنامہ لکھوانا شروع کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس …

Read More »

پاکستان کا آج سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بننے کا قوی امکان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے غیر مستقل رکن بننے کا قوی امکان ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان کا دو سال کے لیے آج تقرر کرے گی۔پاکستان جاپان کی ایشیائی ممالک کی خالی کردہ نشست پر امیدوار ہے، 53 ایشیائی ممالک پاکستان …

Read More »

قومی اسبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ، سات نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ سیڈ ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد پیش کی جائے گی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکرایازصادق کی صدارت میں آج (جمعرات کو) شام 5 بجے شروع ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے …

Read More »

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں صفائی ستھرائی کیلئے بڑا منصوبہ تیار

پنجاب بھر کی صفائی کامنصوبہ دو حصوں پر مشتمل ہے ۔ پہلے مرحلہ میں پنجاب سے کوڑا جمع کرنا شامل ہے جبکہ دوسرے حصے میں کوڑے میں شامل مختلف اشیاء کو الگ کرنا ہے ۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق منصوبہ کے لئے 196 کروڑ روپے مختص کئے جائیں گے ۔ نئے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا امریکا سے ٹاکرا آج ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ آج امریکا کے خلاف کھیلےگا۔انجری کے باعث عماد وسیم امریکا کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے، کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہدف صرف ورلڈ کپ جیتنا ہے، کوشش ہوگی کہ غلطیاں نہ دہرائیں۔امریکا کے خلاف میچ سے قبل ڈیلاس …

Read More »