غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں۔فلسطینی مزاحمت کاروں سے رفح کی سڑکوں پر شدید جھڑپیں بھی جاری ہیں۔دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہےکہ جنگ بندی جلد ہونے کا امکان نہیں ہے لیکن …
Read More »Tag Archives: Aware International
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔گروپ سی میں شامل دونوں ٹیموں کے درمیان میچ تاروبا کے برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔پاپوا نیو …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے عمان کو شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے آج ہونے والے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے عمان کو باآسانی شکست دیدی۔انگلینڈ نے عمان کا 48 رنز کا ٹارگٹ 2 وکٹوں کے نقصان پر 101 گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا۔نارتھ ساؤنڈ میں سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے عمان …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان
وزیر اعظم شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں دورہ چین سے متعلق بھی بات کریں گے۔گزشتہ روز ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن پر اجلاس سے خطاب کرتے …
Read More »پشاور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس ایپلیٹ ٹریبونل کے چئیرمین تعینات
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم خان کو ایم ٹی آئی کے لئے ایپلیٹ ٹریبونل کے چئیرمین تعینات کر دیا گیا۔پشاور: سابقہ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم خان کو تین سال کے لئے ایم ٹی آئی کے لئے ایپلیٹ ٹریبونل کا چئیرمین تعینات کر …
Read More »بلوچستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ، کئی خطرناک دہشت گرد گرفتار
قانون نافذکرنےوالےاداروں نے انٹیلیجنس پرمبنی کامیاب آپریشن کر کئے کئی خطرناک دہشت گرد پکڑ لئے۔ پکڑے جانے والوں میں ٹی ٹی پی خوارج کی شوریٰ کا انتہائی خطرناک اور مطلوب کمانڈر شامل ہے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق نیٹورک کے تانے بانے اندرونی و بیرونی دہشتگروں سے ملتے ہیں۔ پکڑےگئےکمانڈرمختلف علاقوں میں …
Read More »سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ایف آئی اے نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ اسلام آباد …
Read More »موٹر مکینک سے شہنشاہِ غزل بننے والی ہستی مہدی حسن کی داستان حیات
شہنشاہِ غزل مہدی حسن خاں کو ہم سے بچھڑے 12 برس بیت گئے۔ نارتھ کراچی کے محمد شاہ قبرستان میں ابدی نیند سونے والے مہدی حسن کے بارے میں بھارت کی عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا تھا کہ اُن کے گلے میں بھگوان بولتا ہے۔مہدی حسن کو شہنشاہِ غزل …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جون سے کمی کا امکان ہے ۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ او ایم سیز ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل …
Read More »پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
وزیرِ خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمٰن آج آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے، بجٹ کا حجم 53 کھرب روپے کے قریب ہوگا۔پنجاب اسمبلی میں بجٹ سیشن کا آغاز دوپہر دو بجے ہو گا، اسمبلی اجلاس سے پہلے پنجاب کابینہ سے بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔ ترقیاتی بجٹ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved