Tag Archives: Aware International

وزیراعظم کا پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا حکم، سمری تیار

وزیراعظم نے پاکُ پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا حکم دی دیا ۔ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے ادارے کو بند کرنے کے حوالے سے سمری تیار کرلی، آوئیرانٹرنیشنل کو موصول سمری کے مطابق پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین سول سرونٹ کو سرپلس پول میں ڈالا جائے گا، نان سول سرونٹ …

Read More »

پنجاب حکومت کا ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی، منافع خوری کیخلاف اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اتھارٹی کے قیام کا مقصد شہریوں کو سرکاری نرخوں پر اشیا کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی کھانے پینے کی اشیا کا معیار چیک کرے گی اور ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی …

Read More »

سوات میں توہین مذہب کے الزام پر سیاح کا قتل اور تھانہ جلانے کی ایف آئی آر درج

سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کے قتل اور پولیس اسٹیشن جلانے کے واقعات کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔پولیس نے توہین مذہب کا الگ مقدمہ بھی درج کیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مقدمات کی تفتیش کا آغاز کر دیا …

Read More »

پاکستان نے افغانستان سے دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے سلامتی کونسل اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اس کے حوالے کردے۔ یہ مطالبہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال سے متعلق اجلاس کے دوران کیا گیا۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پاکستان …

Read More »

تاجکستان میں حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پارلیمنٹ نے بل بھی منظور کرلیا ہے، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجکستان میں 98 فیصد آبادی مسلمان ہے، حجاب پر پابندی کی خلاف ورزی پر عام لوگوں کے ساتھ …

Read More »

ملک بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز میں طلباء کو غیرقانونی داخلے دئیے جانے کا انکشاف

وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق 1200 سے زائد طلباء ان 15 میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں زیر تعلیم ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ پی ایم ڈی سی نے ان 15 میڈیکل کالجز کو پچھلے سال داخلے دینے سے روک دیا تھا، پی ایم ڈی سی کے انتباہ کے …

Read More »

سپر ایٹ مرحلہ: ویسٹ انڈیز نے امریکا کو شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے امریکا کو باآسانی نو وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے 129 رنز کا ہدف باآسانی 11 اوورز میں حاصل کیا، شائی ہوپ نے 82 رنز بنائے، انہوں نے آٹھ بلند وبالا چھکے …

Read More »

غیرملکیوں کی سیکیورٹی کے انتظامات: اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران ملک میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ ضروری اضافی اقدامات کے حوالے سے حکمتِ عملی ترتیب دی جاسکے۔قومی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 5 اہلکار شہید

کرم کے علاقے سدہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، علاقے میں ممکنہ طور پر موجود دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کرم کے …

Read More »

بابر اعظم نے الزام لگانے والوں کیخلاف ہتک عزت کیس کرنے کا فیصلہ کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بیٹر بابر اعظم نے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم ہتک عزت کیس کے حوالے سے اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کپتان کی جانب سے …

Read More »