Tag Archives: Aware International

ماضی میں 2 کامیاب ترین اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا: رنبیر کپور کا اعتراف

بالی وڈ کے خوبرو اداکار رنبیر کپور نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں دو بہت ہی مقبول اور کامیاب اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا۔حال ہی میں رنبیر کپور نے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی ماضی کی زندگی پر بات کی، ساتھ ہی انہوں …

Read More »

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں نے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا۔افغان شہریوں کے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ اور پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کیا ہے۔ افغانی سرٹیفائیڈ حرامی👇پاکستانی قونصلیٹ جنرل فرینکفرٹ میں گھس کرافغانیوں نےپاکستانی …

Read More »

پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ رات گئے پشاور کے نواحی علاقے اورمڑ میں پیش آیا، جہاں پولیس چوکی پر نا معلوم حملہ آوروں نے اسنائپر گن سے فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے …

Read More »

گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچے بازیاب، ملزم باپ گرفتار

لاہور کے علاقے سمن آباد میں گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچوں کو بازیاب کرالیا گیا، ملزم باپ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق لاہور میں سمن آباد کے علاقے میں گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچوں کو پولیس نے آزاد کروا لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں …

Read More »

ڈیموکریٹس کی اکثریت نے کملا ہیرس کو بہترین صدارتی امیدوار قرار دے دیا

ڈیموکریٹس کی اکثریت نے نائب صدر 55 سالہ کملا ہیرس کو بہترین صدارتی امیدوار قرار دے دیا۔ سرکردہ ڈیموکریٹک رہنماؤں نے دو ہفتوں کے دوران صدر بائیڈن سے بارہا مطالبہ کیا ہے کہ اب وہ انتخابی دوڑ سے الگ ہوجائیں تاکہ ڈیموکریٹک پارٹی اپنے انتخابی اسٹیکز کو کسی حد تک …

Read More »

سائبر سیکیورٹی فرم کی غلطی نے لاکھوں مائیکروسوفٹ سسٹمز کو ناکارہ بنا ڈالا

تین دن قبل دنیا بھر میں مائیکروسوفٹ سسٹم میں پیدا ہونے والی خرابی متعلقہ سائبر سیکیورٹی فرم کی غلطی کا نتیجہ تھی۔ کراؤڈ اسٹرائیک نامی کمپنی نے تسلیم کیا ہے کہ سیکیورٹی اپ ڈیٹس میں کچھ کمی رہ جانے سے دنیا بھر کے سسٹمز کے لیے غیر معمولی تکنیکی پیچیدگیاں …

Read More »

طالب علم کو نازیبا تصویریں بھیجنے پر ٹیچر کو گرفتار کر لیا گیا

امریکی شہر ڈیلاویئر میں 14 سالہ طالب علم کو نازیبا تصاویر بھیجنے کے الزام میں ایک ٹٰیچر کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔آٹھویں جماعت کی ٹیچر ایلینس پینین نے آٹھویں جماعت کے سابق طالب علم کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے نازیبا تصویریں بھیج تھیں۔عدالت نے ایلینس پینین کو …

Read More »

بنگلا دیش میں طلباء کا احتجاج : ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئی

بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئی۔بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں شدت آگئی ہے، احتجاج پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے اور امن …

Read More »

پنجاب کابینہ میں اضافے کا فیصلہ، مذید 6 وزراء جلد حلف اٹھائیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ میں توسیع پر غور شروع کر دیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال سمیت 4 سے 5 ارکان کی کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب سے بھی 2 افراد کی کابینہ میں شمولیت متوقع ہے۔ذرائع …

Read More »

گجرات، راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے، 2 ڈاکو مارے گئے

گجرات میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ راولپنڈی میں پولیس مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب کے شہر گجرات میں جی ٹی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان …

Read More »