Tag Archives: Aware International

وزیرِ دفاع نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دیدیا

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ٹرائل کا اشارہ دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ میں پہلے بھی ٹرائل ہوتے رہے ہیں، آئندہ بھی ہوتے رہیں گے، ملٹری قوانین کے تحت لوگوں کو ٹرائل کیا جاسکتا …

Read More »

معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے اب انہوں نے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی کو آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے زیر غور نہیں لایا گیا۔معین علی …

Read More »

سمندری طوفان ‘یاگی’ نے چین میں تباہی مچادی،2 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

سمندری طوفان یاگی نے چین میں تباہی مچا دی،طوفانی ہواؤں کے سبب مختلف واقعات میں 2افراد ہلاک، 92 زخمی اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سکول بند جبکہ سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں،145 میل فی گھنٹہ کی …

Read More »

دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔خواندگی کا عالمی دن اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت ہر سال 8 ستمبر کو منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے کروڑوں ناخواندہ افراد کو تعلیم کی اہمیت سے روشناس …

Read More »

تحریک انصاف کا آج جلسہ، اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اسلام آباد میں آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، سنگجانی میں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے بند کر دئیے، جی ٹی روڈ …

Read More »

یومِ فضائیہ پر راشد منہاس شہید کو خراجِ عقیدت: تقریب میں بھائی انجم منہاس کی شرکت

یومِ فضائیہ کے موقع پر وطن پر اپنی جان قربان کر کے مثال قائم کرنے والے پائلٹ نشانِ حیدر یافتہ شہید راشد منہاس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی ایئر وائس مارشل عامر شہزاد تھے۔تقریب میں شہید راشد منہاس کے بھائی انجم …

Read More »

ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاک بھارت جنگ میں پاکستان ایئر فورس کا اہم کرداررہا اس حوالے سے آج ملک بھر میں یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد ستمبر 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، ستمبر 1965ء کی جنگ میں …

Read More »

پاکستان کے بیرونِ ملک مشنز کے 5 سال میں اخراجات کی تفصیل سینیٹ میں پیش

گزشتہ 5 سال کے دوران پاکستان کے بیرونِ ملک مشنز، چانسری، رہائش گاہوں کی تزین و آرائش اور مرمت پر ہونے والے اخراجات کی تفصیل سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔وزارتِ خارجہ نے پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیرِ صدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں یہ رپورٹ پیش کی …

Read More »

حکومت کی تعاون کے بدلےجے یو آئی کو 4 وزارتوں کی پیشکش

مولانافضل الرحمٰن کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومتی وفد نے جے یو آئی ف کو 4 وزارتوں کی پیشکش کی ہے۔ذرائع کے مطابق جمعیتِ علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے موجودہ حکومت میں شامل ہونے سے گریز کیا ہے تاہم انہوں نے حکومت میں …

Read More »

نیاتوشہ خانہ کیس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت نیب پراسیکیوٹر کی عدم حاضری کی بنا پر ملتوی کردی گئی۔اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران …

Read More »