Tag Archives: Aware International

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں بنچ ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بنچ میں شامل ہیں۔یاد رہے کہ بنچ میں شامل سینئر جج …

Read More »

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کیخلاف زمینی آپریشن شروع کر دیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن شروع کر دیا۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی ٹینکوں اور ایٹلری سے حملے کئے گئے، جنوبی لبنان میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔اسرائیلی میڈیا نے مزید بتایا کہ …

Read More »

پاکستان پہنچتے ہی ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلئے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات

کراچی میں معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کر لیے گئے۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی سیکیورٹی ایس ایس یو کے حوالے کر دی گئی۔2 اکتوبر کی دوپہر کراچی ایئر پورٹ پر گورنر کامراز ٹیسوری، وزیرِ …

Read More »

بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ ایک اور مقدمے میں نامزد

بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کو ایک اور مقدمے میں نامزد کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرفی مرتضیٰ کے خلاف غیر قانونی وصولیوں اور شیئر کی زبردستی منتقلی کے الزام میں ایف آر درج ہوئی ہے۔سابق کپتان کے ساتھ 6 دیگر افراد کو بھی …

Read More »

سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن کب ہوگا؟

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا، سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ سورج گرہن جنوبی اور شمالی امریکا، پیسفک، اٹلانٹک اور انٹارکٹکا میں دیکھا جاسکے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز رات 8 …

Read More »

حسن نصراللّٰہ کا جسد خاکی مل گیا، جسم پر بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ کا جسد خاکی مل گیا، ان کے جسم پر بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔حسن نصراللّٰہ جمعے کی شب بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوئے تھے، ان کے جسم پر کسی بڑے زخم کا کوئی نشان …

Read More »

اسرائیل کی لبنان میں بمباری جاری، حزب اللہ کے سینئر رہنما سمیت درجنوں افراد شہید

لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملے جاری، حزب اللہ کے ایک اور سینئر رہنما نبیل کاؤک سمیت درجنوں افراد شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے نبیل کاؤک کی حسن نصر اللہ پر ہوئے حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کر دی، حسن نصراللہ کے ہمراہ ایرانی پاسداران انقلاب …

Read More »

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی

سری لنکا نے دوسری ٹیسٹ میچ میں بھی نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو اننگ اور 154 رنز سے شکست دی۔فالو آن کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی 360 رنز بنا کر آؤٹ ہو …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 2 روز رہ گئے۔عوامی سہولت کیلئے ایف بی آر کے فیلڈ دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق آج ایف بی آر کے دفاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 30 ستمبر کو دفاتر رات …

Read More »

لیاقت باغ میں احتجاج: پی ٹی آئی کے 58 مقامی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

لیاقت باغ میں احتجاج کے معاملے پر تھانہ وارث خان میں پی ٹی آئی کے 58 مقامی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے میں سیمابیہ طاہر، شہریار ریاض، اعجاز خان جازی، راشد حفیظ، اجمل صابر اور ناصر محفوظ کو نامزد کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ چوہدری امیر افضل، …

Read More »