فیصل آباد کے تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں مسلح افراد نے حملہ کر کے زیر حراست 3 سگے بھائیوں کو قتل کردیا جبکہ ایک ملزم زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق 6ملزمان تھانہ کی عقبی دیوار سے سیڑھیاں لگا کر داخل ہوئےتمام تھانیداروں کے کمروں کو باہر سے کنڈیاں لگائیں اور حوالات میں …
Read More »Tag Archives: Aware International
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ پھر مؤخر
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔عدالتی عملے کے مطابق جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، کیس کا فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا جا ئے گا، …
Read More »صدر آصف زرداری کا زخمی کرکٹر صائم ایوب کو ٹیلیفون
صدر آصف زرداری نے زخمی کرکٹر صائم ایوب سے جنوبی افریقا میں ٹیلی فون پر بات کی۔فون کال پر صدر زرداری نے صائم ایوب کو لگنے والی چوٹ کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔صدرِ مملکت نے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس …
Read More »بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ منائی جارہی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ذو الفقار علی بھٹو5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے برکلے یونیورسٹی کیلیفورنیا سے سیاسیات میں گریجوایشن اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے اصول قانون میں ماسٹرزکیا، بھٹو پہلے ایشیائی شخصیت تھے جنھیں انگلستان کی …
Read More »بلوچستان کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ میں آج دوبارہ پولنگ، سخت سکیورٹی انتظامات
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ کا عمل جاری ہے، اس حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہو چکی جو شام 5 بجے تک جاری رہے …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔پانچ جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت نے کشمیریوں کیلئے حق خود ارادیت یعنی رائے شماری کی قرارداد منظور کی تھی لیکن بھارت نے …
Read More »ڈپٹی کمشنر کرم پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی
کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق ملزمان کی تعداد 5 ہے جبکہ ملزمان کے علاوہ سہولت کار بھی ملوث ہیں، ملزمان کی شناخت کے بعد کے پی حکومت نے پانچوں ملزمان اور سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے …
Read More »پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند ہی دھند، موٹرویز اور سڑکیں مختلف مقامات پر بند
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹر ویز اور سڑکیں متعدد مقامات سے بند کر دی گئی۔موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پربھی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار …
Read More »اتوار کے روز ملک بھر میں بارش، برفباری کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،خطہ پوٹھوہار ،اسلام آباد ،گلگت بلتستان، کشمیر ، مری اور گلیات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔پنجاب کے زیادہ تر میدانی علاقوں …
Read More »لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوگئے
لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور میں لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved