Tag Archives: Aware International

ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے 78صدارتی اقدامات منسوخ کر دیئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے میں ملوث 1500 افراد کو معافی دینے کے آرڈر پر دستخط کئے، صدر ٹرمپ نے فیڈرل ملازمین کی بھرتیاں منجمد کرنے کے آرڈر پر دستخط کر دیئے، ٹرمپ نے …

Read More »

ٹرمپ نے حلف اٹھا لیا، دوسری بار سُپر پاور کے حکمران بن گئے

ڈونلڈ ٹرمپ سپر پاور امریکہ کے صدر بن گئے، انہوں نے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے عہدے کا حلف لیا، نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ اپنے …

Read More »

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیل نے 90 فلسطینی رہا کر دیئے

15 ماہ کی قتل وغارت کے بعدغزہ میں جنگ بندی ہو گئی، حماس نے3 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کر دیا جبکہ اسرائیل کی طرف سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادی مل گئی۔غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے تحت اتوار کو …

Read More »

سنیل گواسکر نےپاکستان کو چمپئن ٹرافی کے لیے فیورٹ قرار دے دیا

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے فیورٹ قرار دیتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے میدانوں پر کھیلنے کا بڑا فائدہ حاصل ہوگا، اس ٹورنامنٹ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکا کی کمان سنبھالیں گے

ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکا کی کمان سنبھالیں گے، نومنتخب امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی۔نومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، اس حوالے سے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں، وائٹ ہاؤس سے 3 کلو …

Read More »

بنچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کا معاملہ، ایڈیشنل رجسٹرار کو شوکاز نوٹس

سپریم کورٹ میں بنچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔سپریم کورٹ میں آئینی بنچز اور ریگولر بنچز کے اختیارات کے معاملے پر سماعت ہوئی، …

Read More »

امریکا میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند

نیویارک میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ٹک ٹاک کو ایپ اسٹورز سے ہٹادیا گیا ہے، ٹک ٹاک ایپ کھولنے پر جو پیغام دیا جارہا ہے اس میں نومنتخب صدر ٹرمپ سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ وہ …

Read More »

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص

لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹرسائیکل سواروں کے لیے الگ راستہ مختص کردیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں فیروز پور روڈ کینال روڈ سے لاہور پُل تک بائیکر لین کی تعمیر جاری ہے۔10 کلومیٹر بائیکرز لین کو خوبصورت سبز رنگ سے تیار کیا جا …

Read More »

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید سرد موسم کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب ان ڈور ہو گی، ٹرمپ کیپیٹل ہل کے سامنے اوپن ایئر کے بجائے بلڈنگ کے اندر روٹنڈا ہال میں اپنے …

Read More »

غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر آج سے عملدرآمد ہوگا

فلسطین میں اسرائیل اورحماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمد ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی، معاہدےکےتحت33 اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی، اسرائیل95 فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کی قید میں موجود33یرغمالیوں کی تصاویر …

Read More »