مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے گھر سے اربوں روپے سے زائد مالیت کی کرپٹوکرنسی کی مائننگ مشینیں برآمد ہوئی ہیں۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دوستوں کے ہاتھوں تشدد کے بعد جلائے گئے مصطفیٰ عامر کیس کے مرکزی ملزم ارمغان سے متعلق تفتیش جاری ہے، اس کے …
Read More »Tag Archives: Aware International
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں، ملک میں پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا۔، رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر کی صدارت میں اوقاف ہال پشاور میں ہوا۔اجلاس میں کمیٹی اراکین، …
Read More »موٹروے پر مسافر بس کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 15 زخمی
موٹروے ایم ٹو پر نیلہ دولہ کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے سوات جانیوالی مسافر بس نیلہ دولہ کے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے جن میں سے 3 زخمی …
Read More »دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ میں خودکش دھماکا، 5 نمازی شہید
نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا ہو گیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ہوا، دھماکے میں مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامدالحق بھی شدید زخمی ہوئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں …
Read More »خفیہ معلومات لیک کرنے پر میٹا کے 20 ملازمین فارغ، مزید برطرفیوں کا امکان
میٹا نے خفیہ معلومات لیک کرنے پر 20 ملازمین کو فارغ کر دیا، جس کے بعد مزید برطرفیوں کا امکان ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خفیہ معلومات میڈیا کو فراہم کرنے پر 20 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ …
Read More »پاکستان سپر لیگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا
پاکستان سپر لیگ 10 کا شیڈول جاری کر دیا گیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق 11 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔6 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں 11 اپریل سے 18 مئی تک 34 …
Read More »رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔ترجمان وزارت مذہبی امور نے …
Read More »ملک ببھر میں بارشیں، شمالی علاقہ جات میں برف باری
پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں بادل برس پڑے، کشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی میں برف باری سے نظارے حسین ہوگئے۔اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک،رحیم یار خان اور دیگر علاقوں میں بادل برس پڑے، لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں باران …
Read More »خلیل الرحمٰن قمر نے مجھ سے بدتمیزی کی ہے: اداکارہ ریشم
معروف پاکستانی فلم اور ٹی وی اداکارہ ریشم نے انکشاف کیا ہے کہ نامور ڈرامہ نویس اور مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی ہے۔ ریشم کئی دہائیوں سے انڈسٹری کا حصہ رہی ہیں، انہوں نے اس واقعے کے علاوہ خلیل الرحمٰن قمر کے کام پر بھی …
Read More »وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید نئے وفاقی وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی وفاقی کابینہ میں بیک وقت دو درجن نئے وزیروں کو شامل کر کے سب کو حیران کر دیا۔ ایک سال پہلے جب شہباز شریف نے وزیراعظم کا منصب سنبھالا تھا تو انہوں نے 19 ارکان پر مشتمل کابینہ تشکیل دی تھی جن میں 18 وفاقی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved