امریکا اور قطر کے درمیان تجارتی اور دفاعی معاہدے ہوئے ہیں۔اس حوالے سے دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔عرب میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت امریکی کمپنی قطر کو …
Read More »Tag Archives: Aware International
شہباز شریف کا آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز میں شامل پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کے دورے کے دوران آپریشن بنیان مرصوص میں شریک افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ …
Read More »ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ میں دوبارہ شامل
نگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے۔اس حوالے سے ایک بیان میں ایلکس ہیلز نے کہا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈز میرے دل کے بہت قریب ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل میں میری پہلی …
Read More »سونا فی تولہ 2300 روپے سستا
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سونےکی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہو گئی. 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 972 روپے کمی کے …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کا شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد سخت اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا، یہ پابندیاں گزشتہ برس اسد حکومت کے خاتمے کے بعد سے نافذ تھیں۔ انہوں نے یہ بیان ریاض میں سعودی سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے دیا، جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد …
Read More »سعودی عرب، امریکا دفاعی معاہدوں پر وائٹ ہاؤس کا بیان سامنے آگیا
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدہ 6 سو ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے وعدے کا حصہ ہے، معاہدے میں جی …
Read More »پی ایس ایل 10: بقیہ میچز کا 17 مئی سے آغاز، محسن نقوی کا اعلان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا آغاز 17 مئی سے ہو گا جبکہ ایونٹ کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس …
Read More »ٹرمپ دوسری صدارتی مدت کے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ایئر فورس ون کے طیارے میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پہنچے جہاں سعودی ولی …
Read More »بھارتی حملوں میں 40 پاکستانی شہری اور 11 فوجی جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی افواج کے 6 اور 7 مئی کی رات سے 10 مئی تک بزدلانہ و بلااشتعال حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق …
Read More »قطر کا امریکہ کیلئے بڑے معاشی تحفوں کا اعلان، 300 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
قطر کا امریکہ کیلئے بڑے معاشی تحفوں کا اعلان، 300 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے. دوحہ: قطر اور امریکہ کے درمیان تعلقات ایک نئے موڑ پر داخل ہو رہے ہیں، جہاں قطری حکام سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ دوحہ کے دوران امریکہ میں 200 سے 300 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved