آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں پہلی مرتبہ اہم انتخابات ہو رہے ہیں، سری نگر کی نشست پر ووٹنگ آج ہو رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق سرینگر میں انتخابی ڈرامے کی آڑ میں بھارتی فورسز نے بھاری نفری تعینات کر دی اور …
Read More »World
شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا
گزشتہ 21 برسوں میں اب تک کا سب سے طاقتور ترین شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا، جس کے سبب سیٹلائٹس اور پاور گرڈز میں خلل پیدا ہوا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج سے خارج مادے کے بادل آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے زمین …
Read More »کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل
کویت کے امیر شیخ مشال الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔انہوں نے پارلیمنٹ کی تحلیل کا اعلان کیا۔ ساتھ ہی ساتھ آئین کے چند آرٹیکلز بھی معطل کیے گئے ہیں تاہم تعطل کی مدت چار سال سے زیادہ نہ ہوگی۔حکومت نے وضاحت کی ہے کہ پارلیمنٹ کی تحلیل اور …
Read More »شہزادہ ولیم نے بھائی ہیری کو اپنی بیوی سے ملنے سے کیوں روک دیا؟
شہزادہ ولیم اپنے بھائی شہزادہ ہیری کو کینسر سے متاثرہ اپنی اہلیہ شہزادی آف ویلز کیٹ مڈلٹن کے قریب نہیں جانے دے رہے۔ میڈیا رپورٹس ا کے مطابق فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دی کنگ کے مصنف کرسٹوفر اینڈرسن نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور کیٹ مڈلٹن ایک …
Read More »امریکا کا اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
امریکا نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی منتقلی روکنے کا امریکی فیصلہ اسرائیل کی صلاحیت کو نمایاں طور پر متاثر کرے گا۔دوسر جانب امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ رفح …
Read More »اقوامِ متحدہ : کل فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ ملنے کا امکان
کل جمعہ کے روز اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دئیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی۔جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی …
Read More »پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے،امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتا۔میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی انتخابات سے متعلق ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے قائد حزب …
Read More »غزہ جنگ بندی کے لیے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات جاری
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات جاری ہیں۔مصری میڈیا کے مطابق مذاکرات کے لیے اسرائیل نے بھی اپنا وفد قاہرہ بھیجا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ولیم برنز بھی قاہرہ میں ہیں۔مصری میڈیا کا کہنا ہے کہ بات …
Read More »چار سو خواتین کیساتھ زیادتی اور انکی ویڈیوز بنانیوالا سیاستدان جرمنی فرار
پرجوال ریوانا بھارتی وزیراعظم مودی کی اتحادی جماعت کا رکن اور بھارت کے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کا پوتا ہے، پرجوال ریوانا کی جماعت جنتال دل ریاست کرناٹک میں بی جے پی کی اتحادی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے سابق وزیراعظم دیوگوڑا کے بیٹے کو ملازمہ پر جنسی …
Read More »دوسری شادی کرنے پر بیوی نے عدالت میں ہی شوہر کی دھلائی کردی
بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی برداشت نہ کرسکی اور فیملی کورٹ میں آئے شوہر پر لاتوں مکوں کی برسات کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے ضلع جموئی میں پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری شادی پر ناراض بیوی نے اس کی خوب دھلائی کی۔میڈیا رپورٹس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved