World

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ تہران کے فلسطین سکوائر پر ادا کی گئی، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی، نماز جنازہ میں خواتین سمیت مختلف مکاتب …

Read More »

حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کو قتل کرنے کے لیے واٹس ایپ سے مدد لینے کا انکشاف

یورپی مبصر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر استعمال کیا گیا، یورپی مبصر برائے مشرق وسطی ایلیاجے میگنیئر نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل کا جاسوسی سافٹ ویئر استعمال کیا گیا۔ایک بیان میں یورپی مبصر …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے، آیت اللہ خامنہ ای

حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا بیان سامنے آگیا۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی ہے۔آیت اللہ …

Read More »

حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو شہید کردیا گیا

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ان کی رہائش گاہ پر حملہ کر کے شہید کردیا، اسماعیل ہانیہ کو تہران میں گولی ماری گئی۔حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نئے ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے …

Read More »

اسرائیل کے بیروت میں فضائی حملے، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنانی دار الحکومت بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملہ حزب اللہ کے گڑھ ضاحیہ کے علاقے میں سینئر حزب اللہ کمانڈر پر ہوا، اسرائیل کی جانب سے …

Read More »

ساؤتھ پورٹ میں مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں مقامی مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسند گروپ کے اراکین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، مشتعل مظاہرین نے مسجد کے باہر کھڑی پولیس وین کو آگ لگا دی۔پولیس کی جانب سے مشتعل مظاہرین کو مسجد کی طرف پیش قدمی سے روکنے کی کوشش کی …

Read More »

نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ایران کے چیف جسٹس نے صدر پزشکیان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ تہران میں ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں اعلیٰ سیاسی و دفاعی رہنماؤں کے علاوہ مختلف ممالک کے …

Read More »

کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، 93 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 93 افراد ہلاک ، 100 سے زائد زخمی جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے سبب ضلع وایناڈ میں متعدد گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لینڈ …

Read More »

وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس تیسری مرتبہ کامیاب

وینزویلا کے صدارتی الیکشن میں صدر نکولس مادورو نے تیسری مرتبہ اکامیابی حاصل کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کی الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے 80 فیصد نتائج سامنے آچکے ہیں جس میں صدر نکولس نے 51.20 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جب کہ ان کے مدمقابل …

Read More »