اسرائیلی یرغمالیوں کے والدین نیتن یاہو پر برس پڑے، حکومت کو لکھے گئے خط میں انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہو گیا، ہمارے بچوں کی تصویریں سیاسی مقاصد اور جنگ کو طول دینے کےلیے استعمال نہ کریں۔7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی سرحد سے حماس کی تحویل میں …
Read More »World
اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پرحملے کی تیاری کررہا ہے، امریکی حکام
امریکی حکام نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کررہا ہے۔امریکی ٹی وی رپورٹ نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ واضح نہیں کہ اسرائیلی رہنماؤں نے حملے کا حتمی فیصلہ کیا ہے یا نہیں۔امریکی حکام کے مطابق اسرائیلی …
Read More »عالمی تنقید کے بعد اسرائیل کا غزہ میں ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ
عالمی سطح پر شدید تنقید کے بعد اسرائیل نے غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کے لیے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں یہ واضح نہیں کہ امداد کس طریقہ کار کے ذریعے غزہ لے جائی جاسکے گی اور …
Read More »کونسلر رخسانہ اسماعیل رادرھم کی نئی میئر منتخب
کونسلر رخسانہ اسماعیل رادرھم کی نئی میئر منتخب ہو گئی ہیں، اپنی پوری مدت کے دوران میئر رادرھم کمیونٹی کو اپنے ہر کام کے مرکز میں رکھیں گی۔وہ کہتی ہیں کہ رادرھم کی فرسٹ سٹیزن کے طور پر ان کا کردار بہت بڑی ذمے داری ہے اور اس میں شامل …
Read More »امریکہ کی نئی پابندیاں، غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے: ایران
امریکہ نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر نئی پابندیاں لگا دی ہیں جس پر ایرانی صدر نے کہا ہے کہ کسی غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی ممالک کےدورے کےدوران تہران پر تنقید کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے …
Read More »وحشیانہ اسرائیلی بمباری، مزید 84 فلسطینی شہید، حماس کی کاروائی میں اسرائیلی فوجی ہلاک
فلسطینی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بدھ کی صبح سے جاری وحشیانہ اسرائیلی بم باری سے 84 فلسطینی شہید ہو گئے۔فلسطینی وزارتِ صحت کے بیان کے مطابق 55 فلسطینیوں کو غزہ شہر اور شمالی علاقوں میں شہید کیا گیا۔عرب میڈیا نے فلسطینی وزارتِ صحت کے …
Read More »قطر کا امریکا سے 200 ارب ڈالرز کے 160 ہوائی جہاز خریدنے کا معاہدہ
امریکا اور قطر کے درمیان تجارتی اور دفاعی معاہدے ہوئے ہیں۔اس حوالے سے دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔عرب میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت امریکی کمپنی قطر کو …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کا شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد سخت اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا، یہ پابندیاں گزشتہ برس اسد حکومت کے خاتمے کے بعد سے نافذ تھیں۔ انہوں نے یہ بیان ریاض میں سعودی سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے دیا، جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد …
Read More »سعودی عرب، امریکا دفاعی معاہدوں پر وائٹ ہاؤس کا بیان سامنے آگیا
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدہ 6 سو ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے وعدے کا حصہ ہے، معاہدے میں جی …
Read More »ٹرمپ دوسری صدارتی مدت کے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ایئر فورس ون کے طیارے میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پہنچے جہاں سعودی ولی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved