World

امریکا نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا

امریکی وزارتِ دفاع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یوکرین کے لیے مختص جدید دفاعی نظاموں اور میزائلوں کو مشرقِ وسطیٰ منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد خطے میں امریکی افواج اور اتحادی تنصیبات کو ڈرون حملوں سے محفوظ رکھنا ہے۔امریکی وزیرِ دفاع کے مطابق، …

Read More »

اسرائیلی حکومت ایران سے تنازعہ بڑھانا چاہتی ہے، سعودی ولی عہد

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت ایران سے تنازعہ بڑھانا چاہتی ہے تاکہ امریکا کو بھی اس جنگ میں شامل کیا جائے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلے …

Read More »

ایران نے این پی ٹی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دیدی

ایران نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری رہا تو وہ این پی ٹی سے الگ ہوجائے گا۔اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سعید ایراوانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خط جمع کرایا ہے جس میں واضح کیا گیا …

Read More »

برطانیہ کا اسرائیل کی مدد کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں فوجی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ

وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنے جنگی طیارے اور دیگر فوجی وسائل تعینات کر رہا ہے تاکہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ’’ہنگامی معاونت‘‘ فراہم کی جا سکے۔اسٹارمر نے G7 سربراہی اجلاس کے لیے روانگی کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

اسرائیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے، ایران

ایران کی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پر خیبر میزائل جلد ہی داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی۔پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج اسرائیل میں ان اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے جہاں سے ایران پر جارحیت کی جارہی ہے۔میزائل حملوں میں …

Read More »

اسرائیلی حملے کے بعد ایران میں نطنز کی ایٹمی تنصیب تباہ کر دی گئی، آئی اے ای اے

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حملے کے بعد ایران میں نطنز کی ایٹمی تنصیب تباہ کر دی گئی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بیان دیتے ہوئے آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا کہ نطنز میں زمین سے اوپر ایران …

Read More »

دو اسرائیلی طیارے مار گرائے، خاتون پائلٹ گرفتار، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ایران نے 1 اسرائیلی خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ایرانی میڈیا کی ان رپورٹس کی تاحال ایرانی حکومت اور اسرائیل کی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں کے حملے میں …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، 150 میزائل داغ دیے، 7 اسرائیلی زخمی

ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کر دیا، 150 کے قریب میزائل داغ دیے۔اسرائیلی میڈیا نے ایران کے حملے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ دارالحکومت تل ابیب میں دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملوں میں ایرانی حملوں میں اب تک 7 اسرائیلی زخمی …

Read More »

اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی فوجی عہدیداروں و سائنسدانوں کے نام جاری

ایران نے اسرائیلی حملوں میں شہید فوجی عہدیداروں اور ایٹمی سائنسدانوں کے نام جاری کر دیے۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق شہید فوجی عہدیداروں میں پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی، پاسداران کے سابق سربراہ محمد حسین افشردی عُرف محمد باقری، پاسداران انقلاب فضائی فورس کے سربراہ …

Read More »

ایران کی درخواست پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

ایران کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج اجلاس طلب کر لیا۔ اس حوالے سے ایرانی سفارت کار نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران کی درخواست پر یو این سیکیورٹی کونسل کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران نے اقوام …

Read More »