ریڑھ کی ہڈی میں انجری کے بعد وہیل چیئر پر بھی مقابلوں میں حصہ لینے والے باڈی بلڈر چاڈ میکریری 49 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چاڈ میکریری کی ریڑھ کی ہڈی 2005 میں ایک کار حادثے میں ٹوٹ گئی تھی لیکن پھر بھی وہ وہیل …
Read More »World
آل راؤنڈر ڈیرل مچل پاکستان کیخلاف آخری ٹی 20 میچ سے دستبردار
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر آل راؤنڈر ڈیرل مچل پاکستان کے خلاف آخری ٹی 20 میچ نہیں کھیلیں گے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے ڈیرل مچل میچ سے دستبردار ہوئے ہیں جبکہ راچن رویندرا کو اتوار کے میچ کے …
Read More »سعودی عرب نے عمرہ کے ساتھ سیاحت کی بھی اجازت دے دی
سعودی ٹورزم ڈیپارمنٹ نے نئے سیاحتی مقامات کے دروازے سب کیلئے کھول دیئے، اب سیاحتی ویزے پر عمرہ بھی کرسکتے ہیں جبکہ خواتین محرم کے بغیر سعودی عرب کا دورہ اور عمرہ کی سعادت حاصل کرسکتی ہیں ۔گزشتہ برس سعودی حکومت نے سیاحوں کیلئے مختلف تاریخی مقامات سیر و سیاحت …
Read More »حوثیوں کا چینی اور روسی جہازوں کو محفوظ راستہ دینے کا اعلان
یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں نے روس اور چین سے وعدہ کیا ہے کہ ان کے تجارتی جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔غزہ میں جاری لڑائی کے دوران فلسطینیوں سے اظہارِ ہمدردی و یکجہتی کے لیے حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر میں امریکا سمیت …
Read More »پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث لڑکی کو شادی کے روز تقریب سے گرفتار کرلیا
میکسیکو میں پولیس نے فراڈ میں ملوث ایک لڑکی کو اس کی شادی کے روز تقریب سے گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی پولیس نے ایک نوبیاہتا جوڑے کی شادی کے روز ہی تقریب میں دھاوا بول دیا، اس جوڑے پر فراڈ کا الزام تھا، پولیس …
Read More »سونے کی قیمت ایک دم بڑھ گئی
سونے کی مقامی اورعالمی قیمتوں میں ایک دم سے اضافہ ہوگیا۔مقامی مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 115 جبکہ فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ دیکھنے میں آگیا۔قیمت بڑھنے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے ہوگئی۔فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے …
Read More »نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میں بھی پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی سبقت حاصل کر لی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 159رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور کی …
Read More »پانچ دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونیوالا امریکی مشن سمندر میں گرکر تباہ
پانچ دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونے والا امریکا کا پہلا خلائی مشن سمندر میں گرکر ختم ہوگیا۔50 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکا نے گزشتہ ہفتے ایسا خلائی مشن روانہ کیا تھا جس نے چاند پر اترنا تھا، یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے …
Read More »متحدہ عرب امارات میں مصنوعی بارش برسانے کیلئے سینکڑوں پروازوں کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پانی کی قلت پر پانے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ کلاؤڈ سیڈنگ کیمیکلز کے ذریعے بادلوں کو پھاڑنے کے عمل کو کہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں بادل کسی بھی مقام پر پھٹ کر برس پڑتے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی بڑھتی …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔آج کے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں شاہین آفریدی، محمد …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved