غزہ میں حماس کے ہاتھوں 24 فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی دعویٰ غلط ثابت ہو گیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی غزہ میں غیر قانونی بفرزون بنانے کی کوشش میں تھے، حماس نے اسرائیلی فوجیوں کو بفرزون بنانے کے دوران نشانہ بنایا۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی عمارتیں گرانے …
Read More »World
محبت کی خاطر مقروض شخص نے 2 بہنوں اور بھائی کو قتل کردیا
اسپین میں مبینہ طور پرقرض کی رقم ادا نہ کرنے پر پاکستانی شخص نے اپنے تین بہن بھائیوں کو قتل کردیا، ملزم کو گرفتاری کے بعد قوانین کے تحت رہا کردیا گیا۔ دونوں بہنوں نے بھائی سمیت دیگر بہت سے افراد سے قرض امریکی فوجیوں کی محبت میں لیا تھا۔فرانسیسی …
Read More »امریکا : 8 افراد کو قتل کرنے والے نے خود کو بھی گولی مار لی
امریکی شہر شکاگو کے مضافات میں 8 افراد کو ہلاک کرنے والے نے خود کو بھی گولی مارلی۔پولیس کے مطابق شکاگو کے مضافات میں تین مقامات پر آٹھ افراد کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے مشتبہ شخص نے ٹیکساس میں پولیس کے ساتھ تصادم کے بعد خود کو گولی …
Read More »بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعیر، مسجد سے رام مندر تک ایک نظر
ایودھیا میں اس مقام پر انتہا پسند ہندو بنئیے نے مندر کا افتتاح کردیا جہاں 1992ءمیں بابری مسجد منہدم کر دی گئی تھی۔ اس مسجد کی تاریخ ،شہادت، قانونی جنگ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔1528میں ایودھیا میں میر باقی نے بابری مسجد کی تعمیر کرائی۔1949 میں خفیہ طور سے مسجد …
Read More »ڈرائی کلینر بن کر 70 دلہنوں کو لوٹنے والی خاتون گرفتار
آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ میں ایک 53 سالہ خاتون کو دھوکہ دہی کے الزامات کا سامنا ہے جس نے دلہنوں کو ان کے ڈیزائنر ملبوسات آن لائن فروخت کرکے دھوکہ دیا۔چھ ماہ پر محیط یہ تحقیقات اس وقت شروع کی گئیں جب آسٹریلیا کے شہر کیرنز سے تعلق رکھنے …
Read More »ایرانی ہتھیاروں کے ذخیرے پر چھاپے میں 2 امریکی نیوی سیلز کمانڈوز ہلاک
یمن کے حوثیوں کو مبینہ طور پر ملنے والے ایرانی ہتھیاروں کو قبضے میں لینے کے آپریشن کے دوران لاپتہ امریکی بحریہ کے دو اہلکاروں کو 10 دن کی تلاش میں ناکامی کے بعد مردہ قرار دے دیا گیا ۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق سمندرمیں گم ہونے والے …
Read More »کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان میں مدرسے کی دستار بندی تقریب میں شرکت
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشتگردوں نے افغانستان میں مدرسے کی دستار بندی کی تقریب میں شرکت کی، یہ تقریب کنڑ میں موجود مدرسہ دارالحجراوالجہاد اور جامعہ منبہ الاسلام میں ہوئی۔تقریب میں دہشت گرد عظمت لالا اور مولوی فقیر کو بھی دیکھا جاسکتا ہے تقریب میں متعدد …
Read More »انسٹاگرام :18 سال سے کم عمر نوجوان رات دیر تک استعمال کیوں نہیں کر سکیں گے
میٹا کی جانب سے انسٹا گرام کے 18 سال سے کم عمر صارفین کو رات گئے تک جاگ کر ایپ کے استعمال سے روکنے کے لیے ایک نیا ٹول متعارف کرایا ہے۔ انسٹاگرام میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے تحت 18 سال سے کم عمر …
Read More »افغانستان میں بھارتی طیارہ گر کر تباہ
افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں ایک بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔افغانستان کی صوبائی پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ کہ طیارہ زیباک ضلع کے توپخانہ علاقے میں اونچے پہاڑوں سے ٹکرا گیا۔حکام کے مطابق مسافر طیارہ کل رات ریڈار سے …
Read More »شعیب ملک بارےثانیہ مرزا اور انکے باپ کا مؤقف سامنے آگیا
سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے بتایا ہے کہ ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان طلاق کو چند ماہ ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عمران مرزا نے کہا ہے کہ ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ عوام کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved