Sports

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفاکے ورلڈکپ 2026 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے 16 شہروں کا انتخاب کیا ہے، ڈیلیس میں سب سے زیادہ 9 میچز کھیلے جائیں گے۔فیفا ورلڈکپ 2026 کے 104 میچز 3 ممالک امریکا ، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوں گے، …

Read More »

پی ایس ایل 9 کے ٹکٹس کی پری بکنگ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ”ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9“ کی ٹکٹوں کی پری بکنگ کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی پری بکنگ 6 فروری کی شام 5 بجے ہو گی۔شائقین کرکٹ کے لئے چاروں ای ٹکٹس …

Read More »

’لوگ نہیں جانتے آپ پر کیا گزری ہے ، ثانیہ مرزا پھٹ پڑیں

شعیب ملک کی جانب سے دوسری شادی کے اعلان کے بعد بھی اس معاملے پرخاموشی اختیار کیے رکھنے والی ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی حالیہ پوسٹ نے دیکھنے والوں کو چونکا دیا ہے کیونکہ بھارتی ٹینس اسٹار اب کی بار ’بہت کچھ‘ کہہ گئی ہیں۔سابق کرکٹ کپتان اور …

Read More »

پاکستان سپرلیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کے للیے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

پاکستان سپرلیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کے لیے اپنے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے لیے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا، فرنچائزر نے پی ایس ایل 9 کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب آن …

Read More »

ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میچ میں 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

ویسٹ انڈیز نے 27 سال بعد آسٹریلیا کو ان ہی کے گھر میں ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی۔گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز آسٹریلیا کو 8 رنز سے ہرایا۔ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 311 رنز بنائے تھے …

Read More »

شعیب ملک پر بھارتی میڈیا نے فکسنگ کا الزام لگا دیا، بنگلہ دیشی فرنچائز نے تردید کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پر بھارتی ذرائع ابلاغ نے میچ فکسنگ کا الزام لگا دیا ہے تاہم بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز نے الزامات کو مسترد کیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فکسنگ کی وجہ سے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز باریشال …

Read More »

قائم مقام چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کی مدت میں توسیع

قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور کی تعیناتی کی مدت میں ایک ماہ کا اضافہ کردیا گیا۔تعیناتی کی مدت میں اضافے سے متعلق شاہ خاور نے خود ایک پریس کانفرنس میں بتایا۔لاہور میں کی جانے والی اس پریس کانفرنس میں قائم قام چئیرمین پی سی بی نے کہا …

Read More »

سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جنہوں نے ٹینس کورٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے عالمی سطح پر اپنی پہچان بنائی۔ثانیہ مرزا نے اپنے 20 سالہ شاندار ٹینس کیریئر میں ڈبلز نمبر ون سمیت 6 بڑے ٹائٹلز اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے۔اُنہیں بھارتی حکومت کی جانب سے ارجن ایوارڈ، …

Read More »

ثناء جاوید کے علاوہ شعیب ملک مزید 7 اداکاراؤں کے دلدادہ نکلے

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کرنے والے قومی کرکٹر شعیب ملک سوشل میڈیا کا موضوع ہیں، شعیب ملک کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان کو اپنی پسندیدہ شوبز اداکاراؤں کے نام لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔وائرل ویڈیو کلپ شعیب ملک کے ایک انٹرویو کا …

Read More »

سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر اور سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے، جو بدھ کو پی سی بی ہیڈ کورٹرز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیٸرمین کے الیکشن کے لیے سینئر قانون دان شاہ خاور کو …

Read More »