نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی 20 ہوم سیریز کے لیے 17 رکنی …
Read More »Sports
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ اسکواڈ میں عماد وسیم اور محمد عامر کی واپسی کا امکان ہے جبکہ عثمان خان اور عرفان نیازی کی بھی قومی ٹیم میں شمولیت ہوسکتی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ …
Read More »نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول کا اعلان کیا گیا جب کہ باقی ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا …
Read More »اظہر محمود نیوزی لینڈکیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمودکو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈکوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ سیریز کے …
Read More »یو اے ای میں عثمان خان پر ہر قسم کی کرکٹ پر پابندی عائد
ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عثمان خان پر معاہدے کی خلاف ورزی پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ متحدہ عرب امارات کو سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے کے لیے نوٹس بھی بھیج دیا۔ایمریٹس کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق عثمان خان پر معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ سال پابندی …
Read More »بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی، والد اعظم صدیق
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے کہا ہے بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتانی چھوڑتے وقت بابر نے صرف ایک لفظ کہا کہ اب سب اللّٰہ کے سُپرد ہے۔والد اعظم صدیق کا …
Read More »پاکستان کے 2 معروف گالفرز رشتہ ازدواج میں منسلک
انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور پروفیشنل گالفر سید رضا علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔شادی کی پُروقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب نے شرکت کی جبکہ ولیمے کی تقریب کا اہتمام عیدالفطر کے بعد کیا جائے گا۔حمنہ امجد اور رضا علی کی شادی کی …
Read More »بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ : کھیل چھوڑ کر سری لنکن کھلاڑی اچانک گھر روانہ
سری لنکا کے دنیش چندی مل بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے دستبردار ہوگئے۔بنگلادیش کے دورے پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف چٹوگرام میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے، دوسرے ٹیسٹ کے دوران سری لنکن کرکٹر دنیش چندی مل فیملی میں میڈیکل وجوہات کی بنا …
Read More »بابر اعظم کو قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر اس طرح کی خبریں بھی زیر گردش ہیں …
Read More »بابر اعظم نے بورڈ سے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کر دیا
سابق کپتان بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کر دیا۔پی سی بی بابر اعظم کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنانا چاہتا ہے تاہم بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کیا ہے۔پی سی بی نے بابر اعظم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved