Pakistan

دھند سے آج بھی درجنوں پروازیں منسوخ، موٹرویز بند

شدید دھند کے باعث حد نظر صفر ہونے پر لاہور سے کراچی تک موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا آج بھی 30 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ حدِ نظر محدود ہونے کی وجہ سے 4 غیر ملکی پروازیں متبادل ایئر پورٹ منتقل کر دی گئیں۔شارجہ سے …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان آنے کا اعلان، رواں ہفتے سفیروں کو بھی واپس بھیجنے پر اتفاق

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد اس …

Read More »

کراچی میں مذید بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج مختلف مقامات پر کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی، جوکہ بارش کا ایک نارمل کا اسپیل تھا۔ڈاکٹر سردار سرفراز نے کہا کہ آج کراچی میں تیز ہواؤوں کے باعث بادل برسے۔انہوں نے بتایا کہ …

Read More »

خاتون خودکش بمبار کی اطلاع، اسلام آباد کی کئی یونیورسٹیاں بند

اسلام آباد کے نواح میں رات گئے سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کیا، اور سیکورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی متعدد یونیورسٹیز کو بند کردیا گیا۔این ڈی یو، قائداعظم، ائیر اور بحریہ یونیورسٹییز سیکورٹی خدشات کے باعث بند کردی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق حملوں کی منصوبہ بندی کالعدم تنظیم …

Read More »

پل سے لاش لٹکتی لاش نے وفاقی دارالحکومت میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد میں فیصل ایونیو پر پل سے ایک لاش لٹکتی پائی گئی ہے، جس کی شناخت 30 سالہ عمر شہام کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمر شہام آئی نائن ون کا رہائشی ہے۔اطلاع ملنے پر تھانہ آبپارہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔ذرائع کا …

Read More »

آج پھر اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج پھر آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور سائفر کیس کی سماعت میں ہوگی، گزشتہ سماعت پر مزید پانچ گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے تھے۔سائفرکیس میں مجموعی طور پر 15 گواہان کے بیانات قلمبند کئے جاچکے ہیں، اہم گواہ عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم …

Read More »

آج اامریکی ڈالر مذید سستا ہو گیا

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 90 پیسے کا تھا۔دوسری جانب آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج …

Read More »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی حقیقت سامنے آگئی

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی سے متعلق حیران کُن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کہ اداکارہ ثناءجاوید اور کرکٹر شعیب ملک گزشتہ 3 سال سے ڈیٹنگ کررہے تھے۔ثناء جاوید نے عمیر جیسوال 2 سے 3 ماہ قبل طلاق مانگی تھی اور …

Read More »

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

پشاور میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر باپ نے بیٹے کا قتل کردیا۔پولیس کے مطابق علاقہ بڈھ بیر میں ملزم بیٹے کو سیاست سے دور رہنے کی نصیحت کررہا تھا، سیاست سے دور رہنے کی نصیحت پر باپ بیٹے میں تکرار ہوئی اور اس دوران باپ نے بیٹے پر …

Read More »

آرٹیکل 19 اےکے تحت پہلی بار سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ جاری

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 19 اےکے تحت پہلی بار اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ ستمبر سے دسمبر 2023 تک کی ہے۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہےسپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »