Pakistan

وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صبح سویرے وزیرِاعلیٰ ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج صبح 7 بج کر 45 منٹ پر کراچی میں وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔ترجمان کے مطابق اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پولیس …

Read More »

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فوج کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کررہا تھا، بھارتی  فضائیہ کا کواڈ کاپٹر 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ …

Read More »

لاہور واقعہ: خاتون نے اپنی مرضی سے بیان دیا، اے ایس پی شہر بانو

لاہور پولیس کی اے ایس پی شہربانو نقوی نے کہا ہےکہ گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں متاثرہ خاتون نے اپنی مرضی سے بیان دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے ایس پی شہر بانو نقوی نے کہا کہ اچھرہ میں موقع پر دو ایس ایچ اوز موجود تھے، خاتون جس جگہ …

Read More »

خیبر پختونخوا: اسکول اوقات کے دوران کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے اسکول کے اوقات کار کے دوران کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ بھیج دیا جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ تمام اسکول سربراہان کو ہدایات جاری کی جائیں کہ …

Read More »

دہشتگردوں سے مقابلے میں ایس پی شہید، ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار زخمی

مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کے ایس پی اعجاز خان شہید ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مردان کے علاقے زڑہ متہ میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی اعجاز خان شہید ہوگئے۔ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں …

Read More »

صدر کے تاخیری حربے : اسپیکر کا قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنےکا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں ہنگامی اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کے تحت بلانےکا فیصلہ کیا گیاذرائع کا کہنا ہےکہ اسپیکر قومی اسمبلی …

Read More »

صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے میں تاخیر

نگراں حکومت کی جانب سے سمری ارسال کئے جانے کے باوجود صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس اب تک نہیں بلایا۔صدر عارف علوی کو چار دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی، صدر مملکت نے اجلاس بلانے کی سمری پر اب تک دستخط نہیں کیے۔ذرائع …

Read More »

نامعلوم افرادکی فائرنگ سےکالعدم بی ایل اےکے 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقےکوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہلو کی تحصیل کاہان میں پیش آیا۔لیویز ذرائع کا کہنا ہےکہ نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افرادکا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے۔لیویز کے مطابق علاقے کو گھیرے میں …

Read More »

لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، حارث رؤف پی ایس ایل 9 سے باہر ہوگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف رواں سیزن سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق لاہور قلندرز کے مصدقہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے کی گئی۔ Haris Rauf is out of PSL with a shoulder dislocation. …

Read More »

اویس قادر شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب، منصب سنبھال لیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے والے سید اویس قادر شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہو گئے۔اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے والے 9 آزاد ارکان اور جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے حلف اٹھایا، پیپلز …

Read More »