Pakistan

روپیہ مضبوط، امریکی ڈالر مذید سستا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے کا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں …

Read More »

قانون نافذ کرنے والے ادارے مغوی مزدوروں کو بازیاب کرانے میں ناکام ، آپریشن جاری

بلوچستان کے ضلع کیچ میں موبائل فون ٹاور کی تنصیب کے لیے کام کرنے والے 5 مزدوروں کو بازیاب نہیں کرایا جا سکا، لیویز حکام کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔گزشتہ روز کیچ کے علاقے ڈنڈار سے 5 مزدوروں کو اغواء کیا گیا تھا۔لیویز حکام کے …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس کی شکایات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں 31 جنوری تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق …

Read More »

لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو سرکار کی جانب سے معاوضہ بند

محکمہ داخلہ سندھ نے لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو سرکار کی جانب سے معاوضہ دینا بند کردیا۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو حکومت کی جانب سے معاوضے دینے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت محکمہ داخلہ سندھ کے نمائندے نے سندھ ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ …

Read More »

دراز کے چیف ایگزیکٹو مستعفی، ملازمین کی چھانٹی کی تیاری

پاکستان کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی کے سی ای او مستعفی ہوگئے ہیں۔ ادارے میں بڑے پیمانے پر چھانٹیوں کی تیار کرلی گئی ہے۔ ”دراز“ میں کم و بیش 25 فیصد چھانٹیاں کی جاسکتی ہیں۔ ان میں سینیر مینیجمنٹ کی شخصیات بھی شامل ہیں۔دراز کے سی ای او …

Read More »

ثناء جاوید کے علاوہ شعیب ملک مزید 7 اداکاراؤں کے دلدادہ نکلے

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کرنے والے قومی کرکٹر شعیب ملک سوشل میڈیا کا موضوع ہیں، شعیب ملک کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان کو اپنی پسندیدہ شوبز اداکاراؤں کے نام لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔وائرل ویڈیو کلپ شعیب ملک کے ایک انٹرویو کا …

Read More »

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال کردیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اورجسٹس طارق محمود پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف دائر چیف کمشنر و دیگر کی اپیل پر فریقین کو نوٹس …

Read More »

شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کرنا پڑا۔اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی (آر آئی …

Read More »

دوران عدت نکاح کیس: خاور مانیکا آج اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ آج دوران عدت نکاح کیس سے متعلق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کریں گے۔عدالت نے شکایت کنندہ خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر رکھا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاور مانیکا …

Read More »

شہریوں کو درست معلومات دینے کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز

شہریوں کو تازہ ترین اور درست معلومات دینے کے لیے نادرا نے واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا۔اس حوالے سے ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ عوامی خدمات دینے والے اداروں کے لیے واٹس ایپ چینل کا اجراء جدید اقدام ہے۔ترجمان نادرا نے کہا کہ بروقت اور فوری معلومات …

Read More »