Pakistan

کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق، بچے سمیت 5 زخمی

پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کےدوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کےگھر شکایت …

Read More »

قومی اسمبلی کے 257 حلقوں کے سرکاری نتائج جاری کر دئیے گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ پر قومی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج کا اعلان مرحلہ وار جاری ہے اور آج اتوار کی صبح تک 257 حلقوں کے نتائج آچکے ہیں۔ آزاد امیدوار اب بھی تعداد میں سیاسی جماعتوں سے آگے ہیں اور ان میں بڑی تعداد پی …

Read More »

چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان پیر کو ہو گی

پاکستان کے کسی حصے میں بھی شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری بروز پیر ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا، جس کے بعد وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

Read More »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 تھی۔ اس کی گہرائی 142 کلو میٹر جبکہ مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔خیبرپختونخوا پشاور، مہمند، شبقدر، سوات، باجوڑ، خیبر، …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے 100 فیصد رزلٹ کا اعلان کردیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی تمام 295 نشستوں پر نتائج کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں 137 نشستوں پر کامیاب قرار پائی، جبکہ آزاد امیدوار پنجاب اسمبلی میں 138 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج سینکڑوں روپے کی کمی

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم …

Read More »

ن لیگی رہنماؤں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن 2024ء کے 20 حلقوں کے نتائج کےخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔عدالت عالیہ لاہور میں مریم نواز، عبدالعلیم خان، خواجہ محمد آصف، عطا تارڑ سمیت 20 حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستیں سماعت کےلیے مقرر کردی گئیں۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر …

Read More »

این اے 148: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست

ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر مسلم لیگ ن کے احمد حسین ڈیہڑ نے دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی۔احمد حسین ڈیہڑ نے درخواست میں کہا ہے کہ فارم 45 اور فارم 47 کی کاپیز بھی فراہم کی جائیں، فارم 47 جاری کرتے وقت میں موجود …

Read More »

این اے 64 گجرات: نتیجہ روک دیا گیا، چوہدری سالک حسین طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ریٹرننگ افسر کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 گجرات 3 کا حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا۔الیکشن کمیشن نے اس حلقے سے آزاد امیدوار قیصرہ الہٰی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ق) …

Read More »

قومی و صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 88 خوشاب کے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر 15فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا گیا ہے۔این اے 88 خوشاب میں 26 پولنگ اسٹیشنوں کے میٹریل کو …

Read More »