Pakistan

کِیا نے اسپورٹیج ویرینٹس کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی کر دی

کِیا گاڑیاں بنانے والی لکی موٹر کمپنی نے کِیا اسپورٹیج ویرینٹس کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی کردی۔گزشتہ روز سے نظرثانی شدہ قیمتوں کا اطلاق ہو چکا ہے، کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسپورٹیج الفا کی قیمت میں اڑھائی لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے۔اسپورٹیج ایف ڈبلیو …

Read More »

اپنی چھت، اپنا گھر، وزیراعلیٰ کی 6 ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کے سلسلے میں ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پلان طلب کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی صدارت میں ’اپنی چھت،اپنا گھر‘ پراجیکٹ کے سلسلے میں خصوصی اجلاس ہوا،پنجاب کے ہر ضلع میں تین …

Read More »

شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب

قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو 16 واں قائد ایوان اور ملک کا 33 واں وزیراعظم منتخب کر لیا۔انہیں قومی اسمبلی کے 201ارااکین نے ووٹ دیا،سلم لیگ (ن) کے صدر اور اتحادی جماعتوں کے نامزد کردہ امیدوار شہباز شریف دوسری بار پاکستان کے وزیراعظم منتخب …

Read More »

قومی اسمبلی میں ملک کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب آج ہوگا

نومنتخب قومی اسمبلی آج کے خصوصی اجلاس میں قائد ایوان اور ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی۔حکمران اتحاد کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے منصب کیلئے شہباز شریف امیدوار ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمر ایوب خان ان کے مدمقابل ہوں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے …

Read More »

گوادر میں طوفانی بارشیں، لوگ پہاڑوں پر پناہ لیے امداد کے منتظر

گوادر میں طوفانی بارشوں کے بعد گلی محلوں اور اسکولوں میں اب تک پانی موجود ہے اور معمولاتِ زندگی تاحال بحال نہیں ہو سکے ہیں۔نواحی قصبوں میں لوگ پہاڑوں پر پناہ لیے امداد کے منتظر ہیں، اس کے علاوہ دیہی علاقوں میں ریسکیو اور امدادی ٹیمیں نہیں پہنچ سکی ہیں۔گوادر …

Read More »

سوشل میڈیا پر پابندی کی قرارداد سینیٹ میں جمع

سوشل میڈیا پر پابندی کی قرارداد سینیٹ میں جمعنوجوان نسل کو منفی اثرات سے بچانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرامند تنگی نے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ کا دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں نیوزی لینڈ پلئیرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں وفد اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد ٹیم ہوٹل اور پنڈی …

Read More »

شمالی وزیرستان میں انسدادِ پولیو مہم شروع

شمالی وزیرستان میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 45 ہزار 900 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو …

Read More »

بہاولپور میں پی ٹی آئی کے 140 کارکنان کیخلاف مقدمات درج

بہاولپور میں تحریکِ انصاف کے 140 کارکنان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گیے۔پولیس کے مطابق مقدمات تھانہ سول لائنز اور تھانہ صدر میں پولیس کی مدعیت میں درج کیے گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تمام ایف آئی آرز 16 ایم پی او و دیگر دفعات کے …

Read More »

کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

خیبر کے علاقے ذخہ خیل میں کمرے کی بوسیدہ چھت گر گئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں، لاشوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال …

Read More »