Pakistan

صدارتی انتخاب: خیبرپختونخوا اسمبلی میں 28 ممبران ووٹ نہیں ڈال سکیں گے

خیبر پختونخوا اسمبلی میں 28 ممبران صدارتی انتخاب میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔اسمبلی سیکریٹ پشاور کے مطابق حلف نہ اٹھانے والی21 خواتین، 3 اقلیتی رکن اور حکم امتناع کے باعث 4 اسمبلی ممبران بھی ووٹ نہیں دے سکیں گے۔اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نےخواتین، اقلیتی ارکان …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں آپریشنز: دو دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں 2 مقامات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر میں پہلے آپریشن میں شمروز عرف شانے مارا گیا، جبکہ ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران دہشتگرد منصور ہلاک ہوا۔ ہلاک دہشت گردوں سے …

Read More »

سال 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری

وزارت تخفیف غربت وسماجی تحفظ نے سال 2024 کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں سال زکوٰۃ نصاب1 لاکھ 35 ہزار179 روپے مقرر کیا گیا ہے۔1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے یا زائد بیلنس کے سیونگ یا پی ایل ایس …

Read More »

پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

: پاکستان نے غزہ میں ماہ صیام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، رمضان کی آمد …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کا 22.5 بلین روپے کے رمضان پیکج کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 22.5 بلین روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت رمضان المبارک میں قیمتوں کوکنٹرول کرنے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔جس میں میئر کراچی، چیف سیکریٹری، پرنسپل سیکریٹری، آئی جی پولیس، سیکریٹری فنانس، ایڈیشنل …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا۔لاہورمیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن اسکالر شپ اور آئی پیڈ اسکیم کا جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پیف کی نامکمل بریفنگ پر اظہار نا …

Read More »

آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر کا نیا قرض، 129 ارب کی سبسڈی ختم کرنے سے مشروط

آئی ایم ایف سے 8 ار ب ڈالر کا نیا قرض پروگرام لینے کے لیے حکومت کو 29 ارب روپے کی سبسڈی ختم کرنا ہوگی اور اسی طرح وہ 100 ارب روپے کی کراس سبسڈی ( تہہ درتہہ زرتلافی) بھی جون 2024 تک ختم کرنا ہوگی جو گیس کی قیمتوں …

Read More »

شین واٹسن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔شین واٹسن اس وقت پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے ساتھ بطور ہیڈ کوچ کام کررہے ہیں۔ انہوں نے 2016 میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہا تھا۔شین واٹس …

Read More »

حسن اور حسین نواز عدالت میں پیش ہونا چاہتے: وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیلئے درخواستیں دائر

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 3 ریفرنسز میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹِ گرفتاری کی معطلی کی درخواستیں دائر کر دی گئیں۔احتساب عدالت میں آصف علی زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس …

Read More »

ممنوعہ اسلحہ لائسنس رکھنے کی کیٹیگری میں میرا نام بغیر اجازت شامل کیا گیا: چیف جسٹس برہم

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ممنوعہ اسلحہ لائسنس رکھنے کی کیٹیگری میں میرانام بغیر اجازت شامل کیا گیا ، خط بھی لکھا ، جواب نہیں دیا گیا۔سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ممنوعہ اسلحہ …

Read More »