مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ لوگ بروقت اسپتال نہ پہنچنے پر زندگی کی بازی ہار جاتے …
Read More »Pakistan
نئے پلاسٹک نوٹ کے پلان پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دی جائے گی
آئی ایم ایف کو آج حکومتی اداروں کی استعداد بہتر بنانے، نجکاری اور جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر بریفنگ دی جائے گی۔پاکستان اور آئی ایم ایف مشن حکام کے درمیان مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف …
Read More »چاہتے ہیں گوادر اور چاہ بہارکو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنائی جائیں: ایرانی سفیر
گوادر اور چاہ بہارکو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنائی جائیں۔ اس بات کا اظہار اسلام آباد پاکستان میں تعینات اسلام آباد ایرانی سفیر رضا امیری کے اعزاز اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب میں کیا، ایرانی سفیر رضا امیری کا کہنا تھا کہ پاک ایران …
Read More »چیف الیکشن کمشنرکو سفیر بنائے جانےکی خبریں بنیاد ہیں: ترجمان
ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ نہ حکومت نے ایسی کوئی آفر کی …
Read More »لاہور : 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں
لاہورمیں ای چالان کی قانون سازی نہ ہونے کے باعث شہریوں نے چالانوں کو بھی غیر سنجیدہ لے لیا۔ شہر میں سڑکوں پر چلنے والی 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی وہیکلز کے ذمے 3 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ای چالان ادا نہ …
Read More »ناظم آباد سے بچوں کی گمشدگی کا کیس: عدالت کا بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم
کراچی کی مقامی عدالت نے ناظم آباد سے لاپتا ہونے والے دو کم عمر بہن بھائی انابیہ اور ایان کو دوسری خالہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں نارتھ ناظم آباد سے لاپتا کمسن بہن بھائی کی کسٹڈی والد کے حوالے کرنے …
Read More »سندھ حکومت کے اعتراض پر وزیراعظم نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کے خدشات پر چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے۔اس سے قبل وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے کہا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »بجٹ منظوری کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15مارچ صبح11بجے ہوگا جس میں حکومت بجٹ کی منظوری لے گی۔گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا 4 وکلا کو آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 وکلا کو آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما اور وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہا ہے کہ ہم نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے مکینزم طے کرلیا ہے۔بانی پی ٹی …
Read More »بچوں کے ساتھ زیادتی بنانے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار
پشاور سے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق گرفتار ملزم اعجاز بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ ہے، ایف آئی اے حکام نے بتایا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved