Crime

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) پشاور کو 11 سال مکمل ہوگئے، 2014ء میں آج ہی کے روز سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا تھا۔16 دسمبر 2014ء کو سفاک دہشتگردوں آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم طلبہ پر حملہ کرکے 132 بچوں، خواتین اساتذہ اور سٹاف …

Read More »

جعلی گری کیس، جسٹس جہانگیری کے بینچ میں اٹھائےگئے اعتراضات مسترد

جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے بینچ میں اٹھائے گئے دونوں اعتراضات مسترد کردیے گئے اور رجسٹرار کراچی یونیورسٹی کو ایل ایل بی ڈگری کا اوریجنل ریکارڈ لے کر 18 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری …

Read More »

گھوٹکی: مسافر بس سے 10 مغوی بازیاب

گھوٹکی میں مسافر بس سے اغوا کیے گئے 19 میں سے 10 مسافر بازیاب ہوگئے۔ڈاکوؤں نے مسافر بس پر دھاوا بول کر بس میں سوار 19 مردوں کو اغوا کرلیا تھا۔ڈاکوؤں نے تمام خواتین کو پہلے ہی چھوڑ دیا تھا۔عینی شاہدین کے مطابق بس میں 25 افراد سوار تھے۔ بس …

Read More »

قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں، کالعدم ٹی ایل پی کے پیر ظہیرالحسن کو 35 سال سزا

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما پیر ظہیر الحسن شاہ کو ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ …

Read More »

جعلی ڈگری کیس: جسٹس جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض

جسٹس جہانگیری نے عدالت میں کہا کہ یہ مفادات کا ٹکراؤ ہے، آپ اس کیس میں میرے خلاف نہیں بیٹھ سکتے۔ میرا یہ اعتراض ہے کہ آپ یہ کیس نہ سنیں۔ کووارنٹو کی رٹ کبھی بھی ڈویژن بینچ نہیں سنتا، سنگل بینچ سنتا ہے، آپ نے مجھے عدالتی کام سے …

Read More »

ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا

ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ٹھنڈیانی روڈ پر ملزم شمریز کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو ملزم اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم شمریز مارا گیا، وردہ قتل کیس میں …

Read More »

سڈنی میں یہودیوں کے تہوار کی تقریب میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

آسٹریلوی شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں فائرنگ کرنے والا ایک شخص بھی شامل ہے، فائرنگ کرنے والے دوسرے زخمی شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بونڈی بیچ …

Read More »

امریکی شخص کی ماں کو قتل کے بعد خودکشی، چیٹ جی پی ٹی ذمہ دار قرار

امریکا میں اوپن اے آئی اور مائیکروسافٹ کے خلاف دائر کیے گئے ایک مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے ایک شخص کے وہم اور شکوک کو بڑھاوا دیا، جس کے نتیجے میں اس نے اپنی 83 سالہ والدہ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی …

Read More »

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس میں جامعہ کراچی کے حیران کن انکشاف

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری تنازع کیس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی، کراچی یونیورسٹی کا جواب بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔ایچ ای سی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا یونیورسٹی کے انتظامی معاملات میں کوئی …

Read More »

ایبٹ آباد میں لیڈی ڈاکٹر کو کس طرح قتل کیا گیا؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ کےقتل کیس میں تین ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ ملزمان میں ڈاکٹر ودرہ کی دوست سمیت تین ملزمان شامل ہیں۔ڈی پی او ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر وردہ کو قتل کرکے …

Read More »