Crime

رحیم یار خان میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی

رحیم یار خان میں جمال دین والی بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بس حادثے کے دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمال دین والی میں بس الٹنے سے 3 جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے تھے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھند …

Read More »

اورکزئی میں 3 سالہ بچی کا قتل، لاش پہاڑوں میں دفنا دی گئی

خیبر پختون خوا کے ضلع اورکزئی میں 3 سالہ بچی کو اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا، ملزم نے لاش پہاڑوں میں دفنا دی۔پولیس نے بچی کے والد کے بزنس پارٹنر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے پریس کانفرنس …

Read More »

سڈنی بیچ فائرنگ واقعہ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر فرد جرم عائد

سڈنی کےساحل بونڈی بیچ پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں گرفتار حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلین پولیس کا بتانا ہے کہ بونڈی بیچ فائرنگ کے زخمی حملہ آور پر حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات پر فرد جرم …

Read More »

دنیا کے مختلف ممالک میں بھیک مانگنے پر ہزاروں پاکستانی ڈی پورٹ

ڈی جی ایف آئی اے نے بھیک مانگنے کے باعث ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی آغا رفیع اللہ کی سربراہی میں ہوا۔اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے نے …

Read More »

سڈنی حملے میں ملوث بھارتی دہشتگرد ساجد اکرم اور بیٹے کا پاسپورٹ منظر عام پر آگیا

سڈنی حملے میں ملوث بھارتی شہری ساجد اکرم اور اس کے بیٹے کا پاسپورٹ منظر عام پر آ گیا ہے۔بھارتی نژاد دہشت گرد ساجد اکرم کا پاسپورٹ بھارتی سفارتخانہ نے 24 فروری 2022 کو 10سال کے لیے جاری کیا تھا۔بھارتی سفارتخانہ کو پہلے دن سے حملہ آور کی بھارتی شہریت …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز عمر پوری ہونے پر 2026 میں ریٹائر ہوں گے

لاہور ہائی کورٹ کے 4 ججز 62 سال کی عمر کی مدت پوری ہونے پر سال 2026 میں ریٹائرڈ ہوں گے۔لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شجاعت علی خان 22 اپریل 2026 کو ریٹائرڈ ہوں گے، جسٹس سجاعت علی خان 27 مارچ 2012 کو لاہور ہائی کورٹ کے جج تعینات …

Read More »

جسٹس جہانگیری کا ہائیکورٹ کی کارروائی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔جسٹس طارق جہانگیری نے ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے 3 سینئر وکلا پر مشتمل قانونی ٹیم بھی تشکیل دے …

Read More »

کے پی بار کونسل کا آج صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان

خیبر پختونخوا بار کونسل نے آج صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔کے پی بار کونسل کا کہنا ہے کہ سول ججز کی تعیناتی کے نئے طریقہ کار کے خلاف بائیکاٹ کی کال دی گئی ہے۔محکمہ قانون نے سول جج کی تعیناتی کے لیے بطور وکیل …

Read More »

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔اہل خانہ نے میاں منظور احمد وٹو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔میاں منظور احمد وٹو کا تعلق حویلی لکھا سے تھا، ان کا انتقال 95 برس کی عمر میں ہوا ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ میاں منظور وٹو اسپیکر …

Read More »

سڈنی واقعہ: حملہ آور ساجد اکرم بھارت سے آسٹریلیا منتقل ہوا، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور ساجد اکرم 1998میں بھارتی شہر حیدرآباد سے آسٹریلیا منتقل ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ساجد اکرم کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے ہے۔بھارتی میڈیا نے مزید کہا کہ ملزم …

Read More »