امریکا اور قطر کے درمیان تجارتی اور دفاعی معاہدے ہوئے ہیں۔اس حوالے سے دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔عرب میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت امریکی کمپنی قطر کو …
Read More »World
ڈونلڈ ٹرمپ کا شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد سخت اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا، یہ پابندیاں گزشتہ برس اسد حکومت کے خاتمے کے بعد سے نافذ تھیں۔ انہوں نے یہ بیان ریاض میں سعودی سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے دیا، جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد …
Read More »سعودی عرب، امریکا دفاعی معاہدوں پر وائٹ ہاؤس کا بیان سامنے آگیا
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدہ 6 سو ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے وعدے کا حصہ ہے، معاہدے میں جی …
Read More »ٹرمپ دوسری صدارتی مدت کے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ایئر فورس ون کے طیارے میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پہنچے جہاں سعودی ولی …
Read More »قطر کا امریکہ کیلئے بڑے معاشی تحفوں کا اعلان، 300 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
قطر کا امریکہ کیلئے بڑے معاشی تحفوں کا اعلان، 300 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے. دوحہ: قطر اور امریکہ کے درمیان تعلقات ایک نئے موڑ پر داخل ہو رہے ہیں، جہاں قطری حکام سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ دوحہ کے دوران امریکہ میں 200 سے 300 …
Read More »بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستان پھر دھمکی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کیا، جس کے دوران وہ آف کلر نظر آئے۔نریندر مودی نے اپنے خطاب میں پہلگام واقعے کو ظلم قرار دیا اور پاکستان پر بے بنیاد الزامات کو دہرایا۔بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ نیو نارمل یہ ہے کہ بھارت خود پر حملے کا …
Read More »حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کردیا
حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق عیدان الیگزینڈر کو خان یونس میں عالمی ریڈ کراس کی ٹیم کے حوالے کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 7 اکتوبر 2023 حملے کے دوران عیدان الیگزینڈر …
Read More »چین اور امریکا کا ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان
چین اور امریکا نے مشترکہ بیان میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ اور واشنگٹن ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کےلیے معطل کر رہے ہیں۔مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ چین امریکا اقتصادی اور تجارتی تعلقات سے متعلق بات چیت کےلیے میکانزم قائم کریں گے۔بیان …
Read More »غزہ میں اسرائیلی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد شہید
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے گزشتہ روز کے حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہہیں. غزہ ادارہ سول ڈیفنس کے مطابق غزہ کی پٹی پر گزشتہ رات اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا گیا …
Read More »پاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چین جنگی جہازوں کی مانگ بڑھا دی
پاک بھارت حالیہ ٹکراؤ نے چین جنگی جہازوں کی مانگ بڑھا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے جنگی جہازوں میں مصر نے دلچسپی لینا شروع کر دی، مصر کے ساتھ چین نے گزشتہ ہفتے 18 روزہ جنگی مشقیں مکمل کی ہیں۔ماہرین کے مطابق چینی جنگی جہاز مشرقِ وسطیٰ میں طاقت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved