World

پیرس، پی ایس جی کی فتح کا جشن ہنگامہ آرائی میں تبدیل

پی ایس جی نے انٹر میلان کو 0۔5 سے شکست دے کر چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، پیرس میں پی ایس جی کی فتح کا جشن ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں تبدیل ہوگیا۔ پیرس میں کھیلے گئے چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پی ایس جی کی ٹیم انٹر …

Read More »

ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ پر شدید احتجاج

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی اور جانبدار قرار دیتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔آئی اے اِی اے دستاویز کے مطابق ایران نے یورینئیم کی ساٹھ فیصد افزودہ پیداوار میں تیزی سے اضافہ کیا ہے اور ادارے سے تعاون کو اطمینان بخش سے …

Read More »

اسرائیل کا عرب وزرائے خارجہ کو رام اللّٰہ جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسرائیل نے سعودی عرب سمیت عرب وزرائے خارجہ کو رام اللّٰہ جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک اہلکار نے اسرائیلی اخبار کو بتایا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ فلسطینی اتھارٹی عرب وزرا خارجہ کی رام اللّٰہ میں میزبانی کی خواہش رکھتی ہے تاکہ فلسطینی …

Read More »

مناسک حج سے قبل مسجدالحرام میں آخری نماز جمعہ، 15 لاکھ عازمین کی حاضری

مسجدالحرام مکہ مکرمہ میں مناسک حج سے قبل آخری جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔ دنیا بھر سے آنیوالے 15 لاکھ سے زائد عازمین نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے رنگ برنگی چھتریوں کا استعمال کیا گیا۔ سعودی حکام کے مطابق …

Read More »

بنگلا دیش میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے، فوری الیکشن کرانے کا مطالبہ

بنگلا دیش میں گزشتہ سال مظاہروں کے بعد اس وقت کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد بھارت فرار ہو گئی تھیں، جس کے بعد بنگلادیش میں ڈاکٹر محمد یونس نے اگست 2024ء میں عبوری سربراہ کا عہدہ سنبھالا تھا۔خالدہ ضیاء کی بنگلادیشن نیشنل پارٹی نے رواں سال دسمبر میں الیکشن …

Read More »

عرب امارات میں ذوالحجہ کا چاند 27 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے، فلکیاتی مرکز

ابوظبی میں قائم بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ ذوالحجہ 1446 ہجری کا چاند 27 مئی کو دیکھا جائے گا۔ فلکیاتی مرکز کے حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ذوالحجہ کا چاند 27 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے اور عیدالاضحیٰ 6 جون کو متوقع ہے۔ …

Read More »

یورپی ملک مالٹا کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

یورپی ملک مالٹا کے وزیراعظم رابرٹ ابیلا کا کہنا ہے کہ ہم اگلے ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے۔وزیرِ اعظم مالٹا نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری انسانیت سوز المیے پر آنکھیں نہیں بند کر سکتے، فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا ہماری اخلاقی ذمے داری ہے۔مالٹا کے …

Read More »

ایران سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، ایران سے بہت اچھی بات چیت رہی۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر پوتن لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں جس سے وہ ناخوش ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا …

Read More »

ٹائٹین کی تباہی کی نئی ویڈیو جاری

اوشن گیٹ کی ٹائٹین آبدوز کی تباہی کی نئی ویڈیو جاری کردی گئی جس میں آخری لمحوں کی آواز ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکی کوسٹ گارڈ کی اعلیٰ ترین تفتیشی کمیٹی Marine Board of Investigation کی جانب سے جاری کردہ نئی ویڈیو میں جون 2023ء میں تباہ ہونے والی ٹائٹین آبدوز …

Read More »

خان یونس: اسرائیلی فوج کے حملے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید

اسرائیلی فوج کی مظلوم فلسطینیوں پر مسلسل بمباری جاری ہے، خان یونس میں 1 گھر پر بم باری سے بچوں سمیت 1 ہی خاندان کے 11 افراد شہید ہو گئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق جمعے کی صبح جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس کے علاقے عبسان الجدیدہ میں اسرائیلی …

Read More »