Weather

پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش

راجن پور اور بھکر سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔پختونخوا میں پاراچنار شہر اور ملحقہ علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی جبکہ کوئٹہ اور گردونواح میں بھی بادل خوب برسے اور وادی نیلم میں سیاحتی مقامات پر تیز …

Read More »

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل، آج سے بارشوں کی پیش گوئی

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد کوئٹہ میں گزشتہ روز گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں …

Read More »

محکمہ موسمیات نے ملک میں برسات کی پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی گئی ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے جما لیے ہیں، محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی رکھی ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے …

Read More »

پنجاب اور پختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور مری، گلیات، سوات، چترال، دیر سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں اور لاہور سمیت پنجاب میں صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا …

Read More »

پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی: چینی سفارت خانہ

چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارتخانے جا کر چین کے سفیر اور چین سے آئی تحقیقاتی ٹیم کو شانگلہ حملے کی تحقیقات …

Read More »

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 27 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا۔جبکہ ملک کے بیشتر بالائی اوروسطی علاقوں کواپنی لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 27 سے31 مارچ تک اسلام آباد، …

Read More »

مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا

مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے تحت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم منگل کی دوپہر بلوچستان میں داخل ہوگا جس سے منگل اور بدھ کو کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن اور پشین میں چند مقامات …

Read More »

ملک بھر میں مذید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں بھی برسات کی پیشگوئی کی ہے۔لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے اور رات گئے بارش ہوئی۔ٹھنڈی ہواؤں سے شہر میں درجہ حرارت میں واضح کمی آگئی۔ جوہرٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، ٹھوکرنیاز بیگ سے ملتان روڈ تک رات گئے بارش ہوئی۔شیخوپورہ شہر اور …

Read More »

دن اور رات کا دورانیہ آج برابر ہوجائے گا

دنیا بھر میں آج 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔آج دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا، اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔ماہرین کے مطابق آج کے دن سورج اپنا سفر طے …

Read More »

بلوچستان میں آج سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہوگا

بارشوں کا طاقتور سلسلہ آج سے بلوچستان میں داخل ہوگا جس سے صوبے کے 22 اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں سب سے زیادہ بارش دالبندین میں 18ملی میٹر ریکارڈ کی گئی اور کوئٹہ میں 13 اور قلات میں 6 ملی …

Read More »