پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی …
Read More »Weather
محکمہ موسمیات نے شہریوں کو موسم بارے خبردار کر دیا
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ آج پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہر کاموسم آج بھی گرم اورمرطوب رہےگا اور آئندہ 24گھنٹے کے دوران پارہ37ڈگری سینٹی …
Read More »اگلے چند روز تک درجہ حرارت میں بڑے اضافے، بارشوں کی پیش گوئی
موسم کی شدت کے حوالے سے 10 مئی تک بڑے اضافے کی پیش گوئی کردی گئی ہے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق روونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے کہا ہے کہ 10 مئی تک صوبے میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ترجمان پی …
Read More »آج پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کابھی امکان ظاہر کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی، وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں …
Read More »لاہور: مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، ژالہ باری
صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔بارش اور ژالہ باری کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق لاہورمیں مال روڈ،گلبرگ، ٹاؤن شپ،جیل روڈ، گڑھی شاہو ، نشتر …
Read More »آج سے پنجاب میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا آغاز
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق کے مطابق پی ڈی ایم اے نے جمعے سے پیر تک پنجاب کے مختلف اضلاع …
Read More »آج سے پنجاب بھر میں آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 29 اپریل تک پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ہدایت جاری کی کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں، ڈی جی کے مطابق صوبائی کنٹرول روم …
Read More »ملک میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 اپریل سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا رواں ہفتے وقفے وقفے سے آندھی ،جھکڑ چلنے اور بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے 24 اپریل سے27 اپریل تک …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیش تر علاقوں میں آج اتوار کو موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔بالائی کے پی، وزیرستان، جی بی، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی …
Read More »آج مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں17 اپریل کو تیز بارش متوقع
بلوچستان کے 16 اضلاع میں آج سے مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جب کہ کراچی میں 17 اپریل کو تیز بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ 17 اپریل کو بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوگا جس سے تیز بارش متوقع ہے جب کہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved